15آوریل
آج اسلام و مسلمین کی فتح پر مبارکباد پیش کرتی ہوں ،سیدہ معصومہ نقوی

آج اسلام و مسلمین کی فتح پر مبارکباد پیش کرتی ہوں ،سیدہ معصومہ نقوی

سیدہ معصومہ نقوی نے اپنے بیان میں کہا کہ الحمد للہ لشکر اسلام لشکر ِ باطل پر غالب نظر آیا اور ان شاء اللہ خداوند سبحان وہ دن ہمیں دکھائے کہ لشکر اسلام تمام عالم کفر و طاغوت پر فتحیاب ہو

27آوریل
کرناٹک میں باحجاب طالبات کو پھر امتحان دینے سے روک دیا گیا

کرناٹک میں باحجاب طالبات کو پھر امتحان دینے سے روک دیا گیا

بنگلور: بھارتی ریاست کرناٹک میں 12 ویں جماعت کے امتحانات میں 6 طالبات کو حجاب پہننے کی وجہ سے کمرہ امتحان میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔

25آوریل
حضرت علی ع دریائے علم کے مالک، بے مثل و بے نظیر انسان، ممبر سلونی کے خطیب تھے،خانم فرحانہ گلزیب

حضرت علی ع دریائے علم کے مالک، بے مثل و بے نظیر انسان، ممبر سلونی کے خطیب تھے،خانم فرحانہ گلزیب

حضرت علی علیہ السلام کا شاہکار جو ہمارے پاس موجود ہے وہ نہج البلاغہ ہے اور لوگوں کو چاہئے کہ وہ قرآن اور نہج البلاغہ سے رہنمائی حاصل کریں۔

13آوریل
قراقرم یونیوسٹی، کھلے بال اور تنگ لباس پہننے پر پابندی

قراقرم یونیوسٹی، کھلے بال اور تنگ لباس پہننے پر پابندی

ہدایت نامے کے مطابق بالوں کو مناسب طریقے سے ڈھانپنا ہوگا، دوپٹہ اور حجاب کے استعمال کی حوصلہ افزائی کی جائے گی، کھلے بالوں والی لڑکیوں کو یونیورسٹی کیمپس آنے کی اجازت نہیں ہوگی

11آوریل
یوم شہادت شہیدہ آمنہ بنت الهدی کی مناسبت سے ہاسٹل مدرسه بنت الہدی قم میں ایک علمی نشست کا اہتمـام

یوم شہادت شہیدہ آمنہ بنت الهدی کی مناسبت سے ہاسٹل مدرسه بنت الہدی قم میں ایک علمی نشست کا اہتمـام

شہید بنت الہدی عورتوں کو شعور دلائی ، ان کو دینی تعلیم بیان کرنے سے جوتبدیلی آتی ہے اس کے ذریعے تاریخ رقم کی۔

09آوریل
عرب دنیا میں جس تیزی سے آمنہ بنت الہدی نے کام کیا شاید حوزہ علمیہ یہ کام کئی سالوں میں بھی نہ کرسکا، خانم طاہرہ فاضلی

عرب دنیا میں جس تیزی سے آمنہ بنت الہدی نے کام کیا شاید حوزہ علمیہ یہ کام کئی سالوں میں بھی نہ کرسکا، خانم طاہرہ فاضلی

شہیدہ بنت الہدی اور ان جیسی دیگر عظیم شخصیات کو بطور آئیڈیل پیش کرنے سے قبل ان کی روش کی ترویج کرنی ہوگی۔ جامعۃ الزہرا کراچی کی پرنسپل خواہر طاہرہ فاضلی سے شہیدہ بنت الہدیٰ کے افکار وخدمات پر خصوصی گفتگو

07آوریل
شہیدہ بنت الہدیٰ کے بارے میں ” فریبا انیسی”سے کچھ سوالات

شہیدہ بنت الہدیٰ کے بارے میں ” فریبا انیسی”سے کچھ سوالات

شہیدباقرصدرؒ کی زوجہ فاطمہ صدر کے مطابق بنت الہدیؒ نے گھر میں ہی تعلیم حاصل کی تھی اور اپنے بھائیوں کو استاد کے لقب کے ساتھ یاد کرتی تھی

04آوریل
شہیدہ بنت الہدیٰؒ کی نظر میں عورت کی اسلامی شخصیت

شہیدہ بنت الہدیٰؒ کی نظر میں عورت کی اسلامی شخصیت

یہ تحریر فارسی علمی مقالہ"زن در اسلام از دیدگاہ شہیدہ بنت الہدی صدر" کا آزاد ترجمہ وتلخیص ہے جو کہ عمومی استفادہ کے لئے شائع کیا جارہا ہے۔ اصل فارسی مقالہ اورمنابع سے آگاہی کے لئے موسسہ شہید صدر کی سائٹ mbsadr.ir سے رجوع کریں۔

03آوریل
شہیدہ بنت الہدیٰ کی زندگی پر ایک آمنہ بنت الہدی

شہیدہ بنت الہدیٰ کی زندگی پر ایک آمنہ بنت الہدی

سید ہ آمنہ صدرالمعروف بنت الہدی صدرؒ، شہید اسلام سید محمد باقر الصدرؒ کی بہن تھیں ، جو 1357ھ ،1937ءکو عراق کے شہر کاظمین میں پیدا ہوئیں۔انہوں نے ابتدائی تعلیم کے ساتھ ساتھ نحو، منطق، فقہ اور اصول وغیرہ تعلیم اپنے گھر پر ہی حاصل کی

02آوریل
شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ فقہا،علما واحباب کی نظر میں

شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ فقہا،علما واحباب کی نظر میں

شہیدہ سیدہ آمنہ بنت الہدیؒ تاریخ اسلام کی ایک عظیم شخصیت ہےجنہوں نے اپنے جلیل القدر بھائی آیت اللہ العظمیٰ شہید محمد باقر الصدرؒ کے شانہ بشانہ تبلیغی،ثقافتی،جہادی اور سیاسی امور میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا