15می
کتاب لقاء اللہ (سیر و سلوک) – درس 10

کتاب لقاء اللہ (سیر و سلوک) – درس 10

نکات :عارف کے سیر و سلوک سے مراد ، خواجہ نصیر الدین طوسی کے جملہ میں انقطاع عن نفس سے مراد، اللہ سے وصل ہونے کے بعد سب قدرت ، علم اور فیض اپنے اندر پانا، الہی اخلاق رکھنا،قران مجید میں درس عرفان، تبتل کیا ہے، امام صادق ع کی تفسیر ، کیسے ہماری آنکھ و کان۔۔۔اللہ کے کان و آنکھ ہونگے؟

07سپتامبر
کربلا کی عظیم مائیں، تحریر توقیر کھرل

کربلا کی عظیم مائیں، تحریر توقیر کھرل

حوزہ ٹائمز|امسال محرم الحرام کے دوران ایک پنجابی نوحہ کثرت سے نوحہ سنا گیا جس میں معرکہ کربلا کے شہدائے کی ماوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے.

07سپتامبر

ایک اقلیت طاقتور لوگوں کی

حوزہ ٹائمز|طاقت کا جادو سر چڑھ کر بولتا ہے، طاقت چاہے اقتصادی ہو یا سیاسی، عسکری ہو یا قلمی وہ طاقت ہی ہوتی ہے، طاقت کا کرشمہ یہ ہے کہ وہ کمزور کو بے بس کر دیتی ہے۔ پاکستان میں شیعہ اور سُنی دونوں ہی کمزور ہیں، یہ اکثریت میں ہونے کے باوجود اتنے کمزور ہیں کہ ان کی قسمت کے فیصلے کہیں اور ہوتے ہیں۔ یہ دونوں فرقے ایک طاقتور اقلیت کے ہاتھوں یرغمال ہیں، وہ اقلیت نہیں بلکہ ایک پریشر گروپ ہے، یہ پریشر گروپ انہیں آپس میں مل بیٹھنے اور سوچنے کا موقع نہیں دیتا، اب وہ اقلیتی پریشر گروپ اتنا طاقتور ہے.

04سپتامبر
امام سجاد(ع) کا اہل کوفہ سے خطاب اور ابن زیاد کو لافانی جواب

امام سجاد(ع) کا اہل کوفہ سے خطاب اور ابن زیاد کو لافانی جواب

جب اسیران کربلا کو کوفہ میں لایا گیا تو وہاں انھیں دیکھنے والوں نے ایک شور بپا کر رکھا تھا اس وقت امام زین العابدین(ع) نے انہیں خاموش ہونے کا حکم دیا جب سب لوگ خاموش ہو گئے تو امام سجاد علیہ السلام نے خدا کی حمد و ثنا اور پیغمبر اسلام پر درود و سلام بھیجنے کے بعد فرمایا:اے لوگو ! جو شخص مجھے پہچانتا ہے، وہ تو پہچانتا ہی ہے اور جو شخص نہیں پہچانتا میں اسے اپنا تعارف کرائے دیتا ہوں میں علی ابن الحسین ہوں۔

04سپتامبر
کیا تم راہِ حسینی کا انتخاب کرتے ہو؟ تحریر: محمد ثقلین واحدی

کیا تم راہِ حسینی کا انتخاب کرتے ہو؟ تحریر: محمد ثقلین واحدی

تاریخِ عالم میں اگرچہ کئی ایسے واقعات ملتے ہیں جن میں مختلف قسم کی تحریکوں اورقیام کا ذکر ملتا ہے لیکن اگر بغور دیکھا جائے تو تحریکِ کربلا اور قیامِ حسین ابن علی جیسا کوئی دوسرا قیام نظر نہیں آتا کہ جس نے یزید و یزیدیت کو ہمیشہ کے لئے شکستِ فاش دے دی.

03سپتامبر
امریکہ اور جوہری ہتھیاروں کی نئی دوڑ

امریکہ اور جوہری ہتھیاروں کی نئی دوڑ

جب ایک امریکی وزیر امریکہ کی جوہری طاقت میں اضافے کی بات کرتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ چین اور روس کے پاس موجود جوہری ہتھیاروں کے مقابلے میں اپنی پسماندگی کو بھانپ چکا ہے۔

03سپتامبر
کیا اسرائیل کو کعبے سے پاسبان مل گئے؟

کیا اسرائیل کو کعبے سے پاسبان مل گئے؟

تحریر: ڈاکٹر ندیم عباس کافی دنوں سے اسرائیل عرب امارات کے اعلانیہ تعلقات اور امت مسلمہ کی بڑھتی بے حسی کا نوحہ لکھنا چاہ […]

03سپتامبر
امیر شام یا امیر حجاز!

امیر شام یا امیر حجاز!

اہلسنت حدیثی فورمز پر یہ بحث ہوتی رہتی ہے کہ ان کے بقول "سفینہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ (وآلہ) وسلم بیٹھے ہوئے تھے کہ ایک اونٹ پر ابو سفیان رضی اللہ عنہ کا گذر ہوا، ان کے ساتھ معاویہ رضی اللہ عنہ اور ان کے ایک بھائی تھے۔ ان میں سے ایک اونٹ کو چلا رہا تھا اور دوسرا ہانک رہا تھا۔ تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کی لعنت ہو سواری اور سوار پر نیز چلانے والے اور ہانکنے والے پر [أنساب الأشراف للبلاذري، ط، دار الفكر: 5/ 136 رجالہ ثقات ومتنہ منکر و اخرجہ البزار فی مسندہ (9/ 286) من طریق سعیدبن جمھان بہ نحوہ ، وقال الھیثمی فی مجمع الزوائد ومنبع الفوائد (1/ 113) : رواه البزار، ورجاله ثقات]"

03سپتامبر
حکمرانو! پاکستان میں فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے والوں کو لگام دو

حکمرانو! پاکستان میں فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے والوں کو لگام دو

وطن عزیز پاکستان میں فرقہ واریت کی جنگ کوئی نئی بات نہیں، عرصہ دراز سے فرقہ واریت کی آگ میں پاکستانی مسلمان جل رہے […]

03سپتامبر

کل ملک گیر احتجاج اسرائیل سے اس نفرت کا عملی اظہار ہو گا

حوزہ تائمز کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام اسلام آباد، لاہور، کراچی، کوئٹہ، پشاور، گلگت بلتستان اور آزادکشمیر سمیت ملک […]