ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

19 جون 1995ء کے خطبۂ جمعہ میں عاشورا کے اسباب و محرکات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ امام حسینؑ کے قیام کا مقصد اسلامی حکومت کا قیام قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک آپؑ صرف شہادت کے لیے نکلے تھے۔ تاہم یہ دونوں تصورات دراصل قیام کے نتائج ہیں، اصل ہدف نہیں۔

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کی اصلاح، بیداری، خودمختاری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

مزید تفصیلات
حسن نصراللہ: منفرد شخصیت، متضاد خوبیاں اور ممتاز شہادت

حسن نصراللہ: منفرد شخصیت، متضاد خوبیاں اور ممتاز شہادت

سید حسن نصراللہ کی شخصیت اور قیادت نے انہیں ایک ایسے رہنما کے طور پر پیش کیا، جو ہر لحاظ سے کامل تھے۔ ان کی شجاعت، رحم دلی، عقلانیت، جذابیت، وحدت، اصول کی پاسداری، قیادت، اور فداکاری نے...

تفسیر تسنیم علوم اسلامی کی ایک انسائیکلوپیڈیا ہے، آیت الله اعرافی

تفسیر تسنیم علوم اسلامی کی ایک انسائیکلوپیڈیا ہے، آیت الله اعرافی

سربراہ حوزہ علمیہ ایران نے تفسیر تسنیم کی رونمائی کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ تفسیر علوم اسلامی کا ایک جامع انسائیکلوپیڈیا ہے جو کہ حوزہ علمیہ کی روایتی تحقیق کا عظیم شاہکار ہے

حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی سے ورلڈ فیڈریشن خوجہ ‏شیعہ اثنا عشری جماعت کے وفد کی ملاقات

حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی سے ورلڈ فیڈریشن خوجہ ‏شیعہ اثنا عشری جماعت کے وفد کی ملاقات

مرجع عالی قدر نے محترم الحاج صفدر جعفر اور پوری کمیٹی کو دین و ‏مذہب کی خدمت کی توفیق پر مبارکباد پیش کی اور بارگاہ ایزدی میں دعا کی

سید حسن نصراللہ؛ ولایت کی پیروی کرنے میں عالم اسلام اور مزاحمتی محاذ کے لئے رول ماڈل تھے

سید حسن نصراللہ؛ ولایت کی پیروی کرنے میں عالم اسلام اور مزاحمتی محاذ کے لئے رول ماڈل تھے

وزارت دفاع کے عقیدتی و سیاسی شعبے کے نائب نے بتایا کہ سید حسن نصر اللہ کی خدا سے محبت، ولایت کی پیروی ، توکل اورعاجزی نے انہیں ایسا انسان بنایا کہ آج عالم اسلام، مزاحمتی محاذ اور...

حرم امام رضا(ع) میں شہدائے مزاحمت کی یاد میں تقریب کا انعقاد

حرم امام رضا(ع) میں شہدائے مزاحمت کی یاد میں تقریب کا انعقاد

لبنان کے شہر بیروت میں شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کے مقدس اجساد کی تدفین کے موقع پر حرم امام رضا(ع) میں شہدائے مزاحمت کی یاد میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد...

علامہ راجہ ناصر کی بیروت میں سید مقاومت کی تشییع میں شرکت

علامہ راجہ ناصر کی بیروت میں سید مقاومت کی تشییع میں شرکت

سربراہ ایم ڈبلیو ایم سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے بیروت لبنان میں منعقدہ شہدائے راہِ قدس کی عظیم الشان تشییع میں شرکت کی اور شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

حوزہ علمیہ آیت اللہ جوادی آملی کا مرہون منت ہے، رہبر معظم

حوزہ علمیہ آیت اللہ جوادی آملی کا مرہون منت ہے، رہبر معظم

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے قرآن کریم کے عظیم مفسر اور تفسیر تسنیم کے مصنف، آیت اللہ جوادی آملی کی ممتاز علمی شخصیت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فرمایا کہ حوزہ علمیہ، اس فاضل عالم دین کی...

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی خانہ فرہنگ کراچی میں منعقدہ تقریب “انا علی العہد” میں شرکت

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی خانہ فرہنگ کراچی میں منعقدہ تقریب “انا علی العہد” میں شرکت

ایس یو سی کے سیکرٹری جنرل نے سیدین مقاومت کے تشیع جنازہ اور عالم اسلام میں حریت کے علمبرداروں کی مجاہدانہ زندگی پر روشنی بھی ڈالی اور اجتماعی فاتحہ خوانی بھی کروائی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ...

صہیونی حکومت کی عہدشکنی، حماس نے مذاکرات معطل کردیے

صہیونی حکومت کی عہدشکنی، حماس نے مذاکرات معطل کردیے

اس فیصلے کے نتیجے میں قطر اور مصر کی ثالثی میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد کے لیے ہونے والی بات چیت معطل کردی گئی ہے۔