ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

19 جون 1995ء کے خطبۂ جمعہ میں عاشورا کے اسباب و محرکات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ امام حسینؑ کے قیام کا مقصد اسلامی حکومت کا قیام قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک آپؑ صرف شہادت کے لیے نکلے تھے۔ تاہم یہ دونوں تصورات دراصل قیام کے نتائج ہیں، اصل ہدف نہیں۔

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کی اصلاح، بیداری، خودمختاری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

مزید تفصیلات
معروف منقبت خواں خواجہ علی کاظم، جان علی رضوی اور زین ترابی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

معروف منقبت خواں خواجہ علی کاظم، جان علی رضوی اور زین ترابی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

خواجہ علی کاظم اپنے احباب کے ہمراہ انجمن حیدری خیرپور سے سالانہ جشنِ امامِ زمانہ (عج) میں شرکت کے بعد کراچی جارہے تھے

ایران بھر سے لاکھوں عاشقان امام مہدی ع کا قم میں اجتماع

ایران بھر سے لاکھوں عاشقان امام مہدی ع کا قم میں اجتماع

مذہبی شہر قم میں حضرت امام مہدی (ع) کے عقیدت مندوں نے جمعرات کی شام کو پیامبر اعظم بلیوارڈ سے مسجد جمکران تک پیادہ روی کی۔

مہدویت؛ توحید، رسالت اور امامت کے سلسلے کا آخری نقطہ ہے،آیت اللہ علی رضا اعرافی

مہدویت؛ توحید، رسالت اور امامت کے سلسلے کا آخری نقطہ ہے،آیت اللہ علی رضا اعرافی

انقلابِ اسلامی ظہورِ امام زمانہ علیہ السّلام کی راہ میں ایک تکاملی حلقہ ہے اور ہمیں اس فکر کی درست تبیین کے ساتھ نئی نسل کو مہدویت کے گہرے مفاہیم سے آشنا کرنا چاہیے۔

دعائے عہد؛ تعلیماتِ توحید کی رو سے امام زمانہ (ع) تک پہنچنے کا راستہ، آیت اللہ العظمٰی جوادی آملی

دعائے عہد؛ تعلیماتِ توحید کی رو سے امام زمانہ (ع) تک پہنچنے کا راستہ، آیت اللہ العظمٰی جوادی آملی

دعائے عہد امام صادق علیہ السلام کے مبارک وجود کی قیمتی دعاؤں میں سے ایک ہے، جو اپنی اعلیٰ تعلیمات کے علاوہ حضرت امام مہدی علیہ السلام کے منتظرین کے اہم ترین فرائض پر مشتمل ہے۔

قم المقدسہ میں آیت اللہ اراکی کے دست مبارک سے طلاب کی عمامہ گذاری

قم المقدسہ میں آیت اللہ اراکی کے دست مبارک سے طلاب کی عمامہ گذاری

تقریب کے اختتام پر کئی طلاب کو عمامہ پہنایا گیا، جو اس عزم کا اظہار تھا کہ وہ اسلامی علوم اور عدل کے نفاذ میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

جامعۃ النجف کوٹلی امام حسین میں سالانہ اجتماع منعقد

جامعۃ النجف کوٹلی امام حسین میں سالانہ اجتماع منعقد

انقلاب اسلامی کی بھر پور حمایت و تائید کے ساتھ چھیالیسویں سالگرہ کی رہبر معظم اور ایران کی غیور عوام کوخراج تحسین مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

امام مہدی علیہ السّلام ہی عالم بشریت کے لیے نجات دہندہ ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

امام مہدی علیہ السّلام ہی عالم بشریت کے لیے نجات دہندہ ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

دنیا کے دیگر مذاہب کا بھی اس حقیقت پر کامل یقین ہے کہ جب دنیا گناہوں سے بھر جائے گی تو ایک نجات دہندہ کی آمد ہو گی

ہر حادثے اور واقعے کو بغیر تحقیق، ظہور کی علامت سمجھنے سے اجتناب کرنا چاہیے، حجت الاسلام علی اصغر سیفی

ہر حادثے اور واقعے کو بغیر تحقیق، ظہور کی علامت سمجھنے سے اجتناب کرنا چاہیے، حجت الاسلام علی اصغر سیفی

معاشرے میں عدل و انصاف، دینی شعور اور عملی میدان میں کردار سازی سے امام زمانہ (عج) کے ظہور کے لیے آمادگی پیدا کی جا سکتی ہے۔

تصور مہدی ظہور ، قیام کا تعلق اسلام کے عادلانہ نظام کیساتھ ہے ، قائد ملت جعفریہ

تصور مہدی ظہور ، قیام کا تعلق اسلام کے عادلانہ نظام کیساتھ ہے ، قائد ملت جعفریہ

تمام مسلمانوںکو مل کر ظلم و جور کے خاتمے اور امام مہدی کے ظہور اور قیام کیلئے میدان ہموار کرنے کی کوششیں کرنی چاہیں