ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

19 جون 1995ء کے خطبۂ جمعہ میں عاشورا کے اسباب و محرکات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ امام حسینؑ کے قیام کا مقصد اسلامی حکومت کا قیام قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک آپؑ صرف شہادت کے لیے نکلے تھے۔ تاہم یہ دونوں تصورات دراصل قیام کے نتائج ہیں، اصل ہدف نہیں۔

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کی اصلاح، بیداری، خودمختاری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

مزید تفصیلات
کراچی، علامہ شبیر حسن میثمی کی قیادت میں “حمایت مظلومین پاراچنار” ماتمی ریلی

کراچی، علامہ شبیر حسن میثمی کی قیادت میں “حمایت مظلومین پاراچنار” ماتمی ریلی

ریلی میں کراچی بھر کے علماء کرام و تنظیمی کارکنان نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء سے سیکرٹری جنرل و دیگر مرکزی و صوبائی ذمہ داران نے اہم خطاب بھی کیا۔

شیخ ابراہیم زاکزاکی کی پارا چنار کے دلخراش واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت، شیخ ابراهیم زکزاکی

شیخ ابراہیم زاکزاکی کی پارا چنار کے دلخراش واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت، شیخ ابراهیم زکزاکی

تحریکِ اسلامی نائجیریا کے قائد نے پارا چنار کے شیعہ مسلمانوں کی المناک شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

حکمران، ضلع کرم میں امن و امان قائم کرنے میں سنجیدگی دکھائیں, علامہ ساجد نقوی

حکمران، ضلع کرم میں امن و امان قائم کرنے میں سنجیدگی دکھائیں, علامہ ساجد نقوی

علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: عوام کے جان و مال کی حفاظت حکمرانوں کی اولین ذمہ داری ہے، حکمران امن قائم کرنے کیلئے عملی کردار ادا کریں۔

پنجاب یونیورسٹی، آئی ایس او کا شہداء پارہ چنار کی یاد میں چراغاں اور مظاہرہ

پنجاب یونیورسٹی، آئی ایس او کا شہداء پارہ چنار کی یاد میں چراغاں اور مظاہرہ

آغا اسد عباس نقوی نے کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں سانحہ پارا چنار کی مذمت کی جا رہی ہے، اس میں پاکستان کے شیعہ تو سراپا احتجاج ہیں ہی، اب تو غیر ملکی اور غیر مسلم...

قرآن کریم اور نہج البلاغہ کی تفسیر سے مقاومتی محور کی حوصلہ افزائی کی جائے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

قرآن کریم اور نہج البلاغہ کی تفسیر سے مقاومتی محور کی حوصلہ افزائی کی جائے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا: قرآن کریم اور نہج البلاغہ کی تفسیر جنگی امور میں بھی انتہائی کارآمد ہے۔ ہمیں اپنے ثقافتی امور کے ذریعہ لبنانی، شامی، فلسطینی اور یمنی بھائیوں اور بہنوں کے حوصلے...

حوزہ علمیہ قم اور مراجع کرام، پاکستان کے پاراچنار میں شیعوں کی شہادت پر غمگین ہیں، آیت اللہ جواد فاضل لنکرانی

حوزہ علمیہ قم اور مراجع کرام، پاکستان کے پاراچنار میں شیعوں کی شہادت پر غمگین ہیں، آیت اللہ جواد فاضل لنکرانی

آیت اللہ محمد جواد فاضل لنکرانی نے پاکستان کے شہر پاراچنار میں ہونے والے ہولناک سانحہ کی سخت مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ وحشیانہ حملہ نہ صرف شیعیان پاکستان کے لیے المیہ ہے بلکہ...

آیت اللہ اعرافی کا ایام فاطمیہ کی مناسبت سے اہم پیغام

آیت اللہ اعرافی کا ایام فاطمیہ کی مناسبت سے اہم پیغام

سربراہ حوزہ علمیہ ایران نے ایامِ فاطمیہ کی مناسبت سے جاری پیغام میں تین روزہ تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی تعلیمات کے فروغ کے لیے تبلیغ فاطمی نامی تحریک کا آغاز...

حوزہ علمیہ زینبیہ سوریہ کے فاضل استاد مولانا شعبان علی کریمی وفات پاگئے

حوزہ علمیہ زینبیہ سوریہ کے فاضل استاد مولانا شعبان علی کریمی وفات پاگئے

اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے اور انہیں شفاعت حضرت ثانی زھراء سلام اللہ علیہا نصیب فرمائے۔ کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آپ سے انکے لئے دعا مغفرت اور فاتحہ خوانی کی استدعا...

سانحہ پاراچنار کیخلاف کراچی میں شیعہ جماعتوں کا گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجی دھرنا

سانحہ پاراچنار کیخلاف کراچی میں شیعہ جماعتوں کا گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجی دھرنا

رہنماؤں نے کہا کہ سانحہ پاراچنار کی وجہ کوئی زمینی تنازعات نہیں بلکہ حکومت کی مجرمانہ نیت ہے، جو ان مسائل کا حل نہیں چاہتی، اس جرم میں وفاقی و صوبائی حکومتیں اور ریاستی ادارے برابر کے شریک...