ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

19 جون 1995ء کے خطبۂ جمعہ میں عاشورا کے اسباب و محرکات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ امام حسینؑ کے قیام کا مقصد اسلامی حکومت کا قیام قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک آپؑ صرف شہادت کے لیے نکلے تھے۔ تاہم یہ دونوں تصورات دراصل قیام کے نتائج ہیں، اصل ہدف نہیں۔

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کی اصلاح، بیداری، خودمختاری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

مزید تفصیلات
صیہونی حکومت کو، جس نے 41 ہزار لوگوں کو قتل کیا ہے، اولمپک سے محروم نہیں کیا جاتا، رہبر معظم

صیہونی حکومت کو، جس نے 41 ہزار لوگوں کو قتل کیا ہے، اولمپک سے محروم نہیں کیا جاتا، رہبر معظم

رہبر انقلاب اسلامی نے پیرس اولمپک اور پیرالمپک میں میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں اور ٹیم کے دیگر ارکان سے ملاقات کی۔

حزب اللہ اراکین کے پیجرز میں ایک ساتھ دھماکے، ڈھائی ہزار سے زائد زخمی

حزب اللہ اراکین کے پیجرز میں ایک ساتھ دھماکے، ڈھائی ہزار سے زائد زخمی

لبنان میں چھوٹی مواصلاتی ڈیوائس پیجر پھٹنے سے ایرانی سفیر، حزب اللہ کے متعدد اراکین سمیت ایک ہزار سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔اسکرین گریبلبنان میں چھوٹی مواصلاتی ڈیوائس پیجر پھٹنے سے ایرانی سفیر، حزب اللہ کے متعدد اراکین...

صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف اسلامی معاشروں کی خاموشی ناقابل معافی جرم ہے، صاحبزادہ ابوالخیر

صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف اسلامی معاشروں کی خاموشی ناقابل معافی جرم ہے، صاحبزادہ ابوالخیر

آج بھی امام حسین (ع) اور ان کے ساتھیوں کی پیروی کرتے ہوئے فلسطینی مجاہدین اپنے خون سے اسلام کے درخت کو سیراب کرتے ہیں، امام حسین (ع) کے نصب العین کو زندہ رکھتے ہیں، اسلام کو سربلند...

پیارے پیغمبر اسلام (ص) نے قوم کو جہالت سے نجات دلائی، باسمه زین الدین

پیارے پیغمبر اسلام (ص) نے قوم کو جہالت سے نجات دلائی، باسمه زین الدین

ہم ایک ایسے دور میں رہ رہے ہیں جب بہت سے ظالم اور جابر حکمرانوں نے اقدار اور اصولوں کے فقدان کے سائے میں یا تو حقیقت میں یا سوشل نیٹ ورک کے ذریعے اور کسی بھی دوسرے...

نبی اکرم (ص) سے محبت ہر مومن کا سرمایۂ ایمان ہے، ڈاکٹر طاہر القادری

نبی اکرم (ص) سے محبت ہر مومن کا سرمایۂ ایمان ہے، ڈاکٹر طاہر القادری

مینار پاکستان پر جشن میلاد النبی سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ حضور اکرم (ص) کے غلاموں کے لیے اس سے بڑی کوئی مسرت نہیں کہ وہ آپ (ص) کی ولادتِ باسعادت کا جشن منائیں۔

پیغمبراسلام (ص) نے مساوات پر مبنی معاشرے کا عملی نمونہ پیش کیا، وزیراعظم مودی

پیغمبراسلام (ص) نے مساوات پر مبنی معاشرے کا عملی نمونہ پیش کیا، وزیراعظم مودی

وزیراعظم نریندر مودی نے عید میلاد النبی کے پُرمسرت موقع پر پوری دنیا اور بالخصوص بھارتی مسلمانوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔

نبی آخرالزماں حضرت محمدؐ کا یوم ولادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

نبی آخرالزماں حضرت محمدؐ کا یوم ولادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ ؐ کا یوم ولادت مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے یوم ولادت النبی کے حوالے سے عام تعطیل کا اعلان...

نبی کریمؐ کی زندگی ہر لمحہ خدمتِ انسانیت کا عملی نمونہ ہے، صدر مملکت

نبی کریمؐ کی زندگی ہر لمحہ خدمتِ انسانیت کا عملی نمونہ ہے، صدر مملکت

صدر مملکت نے اپنے پیغام میں کہا کہ موجودہ چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے بحیثیت ِقوم اور امت ِمسلمہ حضورؐ کے اسوۂ حسنہ کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا ہے

میلاد خاتم الانبیاۖ کا جشن منانے کے ساتھ ان کی تعلیمات کو مد نظر رکھا جائے ، قائد ملت جعفریہ

میلاد خاتم الانبیاۖ کا جشن منانے کے ساتھ ان کی تعلیمات کو مد نظر رکھا جائے ، قائد ملت جعفریہ

اعلیٰ و ارفع اوصاف و کمالات کا مجموعہ ہستی کی سیرت طیبہ اُمت محمدی بلکہ پوری انسانیت کیلئے نمونہ عمل ہے