ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

19 جون 1995ء کے خطبۂ جمعہ میں عاشورا کے اسباب و محرکات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ امام حسینؑ کے قیام کا مقصد اسلامی حکومت کا قیام قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک آپؑ صرف شہادت کے لیے نکلے تھے۔ تاہم یہ دونوں تصورات دراصل قیام کے نتائج ہیں، اصل ہدف نہیں۔

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کی اصلاح، بیداری، خودمختاری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

مزید تفصیلات
پاکستان کے حکمران اور سیاستدان مسئلۂ فلسطین پر قائدِ اعظم کے اصولوں پر عمل کریں، حجت الاسلام سلمان نقوی

پاکستان کے حکمران اور سیاستدان مسئلۂ فلسطین پر قائدِ اعظم کے اصولوں پر عمل کریں، حجت الاسلام سلمان نقوی

مدرسہ امام علی علیہ السلام میں یومِ ولادتِ با سعادت حضرت زہراء سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے ایک باوقار تقریب کا انعقاد ہوا، جس میں اساتذہ اور طلباء نے بھرپور شرکت کی اور اس موقع پر فارغ...

ایران اور قازقستان کے درمیاں سات شعبوں میں تعاون کے معاہدے پر دستخط

ایران اور قازقستان کے درمیاں سات شعبوں میں تعاون کے معاہدے پر دستخط

ایران اور قازقستان نے ٹرانسپورٹ، ثقافت، صحت، قانونی معاونت اور ڈپلومیسی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے اہم معاہدے پر دستخط کیا

انصار الله کے سربراہ کی تحریر الشام کے اسرائیل سے روابط کی شدید مذمت؛ صیہونی قربت امتِ مسلمہ کے مشن سے کھلا انحراف ہے

انصار الله کے سربراہ کی تحریر الشام کے اسرائیل سے روابط کی شدید مذمت؛ صیہونی قربت امتِ مسلمہ کے مشن سے کھلا انحراف ہے

یمن کی اسلامی مزاحمتی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے تحریر الشام کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات اُستوار کرنے کی کوششوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے امریکہ نوازی، منافقت اور امت...

عراق؛ حزب الله لبنان اور انصار اللہ یمن کے نام دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے خارج

عراق؛ حزب الله لبنان اور انصار اللہ یمن کے نام دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے خارج

عراق نے اسلامی مزاحمتی تحریک حزب الله لبنان اور انصار الله یمن کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکال دیا ہے

عراق کی وزارت عظمی کے لیے اصل امیدوار کون؟ باخبر ذریعے کا اہم انکشاف

عراق کی وزارت عظمی کے لیے اصل امیدوار کون؟ باخبر ذریعے کا اہم انکشاف

کوآرڈینیشن فریم ورک کے قریبی ذریعے کے مطابق نیا وزیراعظم چننے کے لیے اندرونی مشاورت میں دو بڑے نام زیر غور ہیں۔ عراق میں پارلیمانی انتخابات کے بعد وزارت عظمی کے لیے کئی امیدواروں کے نام سامنے آئے...

گلگت پاکستان؛ جبری لاپتہ نوجوان کی بازیابی کے لیے تین دن سے دھرنا جاری

گلگت پاکستان؛ جبری لاپتہ نوجوان کی بازیابی کے لیے تین دن سے دھرنا جاری

مرکزی جامع امامیہ مسجد گلگت کے خطیب آغا راحت حسین الحسینی نے احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آج رات تک تمام لاپتہ نوجوان بازیاب نہ ہوئے تو کل پورا گلگت بلتستان جام ہوگا

تہران میں برکس ورکنگ گروپ کے ساتویں اجلاس کا آغاز

تہران میں برکس ورکنگ گروپ کے ساتویں اجلاس کا آغاز

تہران میں برکس ممالک کا ساتواں اجلاس شروع ہوا، جس میں ایران، روس، جنوبی افریقہ اور برازیل کے اعلی حکام نے شرکت کی

پاکستان میں جامعہ المصطفیٰ کے نمائندے کا دفترِ جامعہ روحانیت بلتستان کا دورہ

پاکستان میں جامعہ المصطفیٰ کے نمائندے کا دفترِ جامعہ روحانیت بلتستان کا دورہ

علمی و اخلاقی فعالیتوں کا تسلسل معاشرے کی اصلاح کا سبب ہے، حجت الاسلام شمسی پور

فلسطین میں آزادی کی تحریک کا آغاز کب ہوا؟

فلسطین میں آزادی کی تحریک کا آغاز کب ہوا؟

انتفاضہ یا انقلاب، نئی صیہونیت مخالف تحریک کا سنگ بنیاد ہے؛ یہ تحریک ایک عظیم مقصد (فلسطین کی آزادی) کے حصول کے لیے کم سے کم وسائل کے ساتھ قائم کی گئی تھی۔