ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

19 جون 1995ء کے خطبۂ جمعہ میں عاشورا کے اسباب و محرکات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ امام حسینؑ کے قیام کا مقصد اسلامی حکومت کا قیام قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک آپؑ صرف شہادت کے لیے نکلے تھے۔ تاہم یہ دونوں تصورات دراصل قیام کے نتائج ہیں، اصل ہدف نہیں۔

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کی اصلاح، بیداری، خودمختاری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

مزید تفصیلات
انسان کو آزاد پیدا کیا گیا مگر ہر دور میں اسے ایک نئے انداز میں غلامی کا سامنا کرنا پڑا قائد ملت جعفریہ

انسان کو آزاد پیدا کیا گیا مگر ہر دور میں اسے ایک نئے انداز میں غلامی کا سامنا کرنا پڑا قائد ملت جعفریہ

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے 2 دسمبر، غلامی کے خاتمے کے عالمی دن کی مناسبت سے جاری اپنے پیغام میں کہا: انسانیت ماضی کی نسبت اب زیادہ سخت اور سنگین ترین غلامی کا...

دشمن دباؤ کے ذریعے غیر منطقی مطالبات منوانے میں کامیاب نہیں ہوگا، صدر پزشکیان

دشمن دباؤ کے ذریعے غیر منطقی مطالبات منوانے میں کامیاب نہیں ہوگا، صدر پزشکیان

ایرانی صدر نے دشمن کو خبردار کیا کہ عزم و حوصلے والے ایرانی عوام پر فوجی یا سیاسی دباؤ سے غیر معقول مطالبات نہیں تھوپے جاسکتے

جامعہ الزہرا(س) کی خدمات نہایت موثر ہیں: آیت اللہ اعرافی

جامعہ الزہرا(س) کی خدمات نہایت موثر ہیں: آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ جامعہ الزہرا(س) کی علمی و تربیتی خدمات نہایت مؤثر ہیں اور اس ادارے نے ملک بھر میں طالبات کی دینی تعلیم و تربیت میں...

ایران میں تاریخی سہند–2025 جنگی مشقیں 10 سے زائد ممالک کی شرکت

ایران میں تاریخی سہند–2025 جنگی مشقیں 10 سے زائد ممالک کی شرکت

حالیہ جنگی تناؤ کے پس منظر میں ایران میں منعقدہ بڑی جنگی مشق شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سکیورٹی اتحاد اور باہمی ہم آہنگی کی واضح علامت ہے۔

لبنان میں امن کے قیام کے لیے مؤثر کردار ادا کریں! پاپ کے نام ایرانی مصنف کا پیغام

لبنان میں امن کے قیام کے لیے مؤثر کردار ادا کریں! پاپ کے نام ایرانی مصنف کا پیغام

کاش، اس صدی میں جو جنگ، قتل و غارت اور نوجوانوں کی طرف سے روحانیت کی غفلت سے بھری ہوئی ہے، آپ اپنے لبنان کے بہادرانہ سفر کے اس تاریخی موقع کو غنیمت جانیں،

شہید علی ناصر صفوی کی برسی کے موقع پر، قم المقدسہ میں محفل مشاعرہ

شہید علی ناصر صفوی کی برسی کے موقع پر، قم المقدسہ میں محفل مشاعرہ

بقیۃ الله اسلامک انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام قم المقدسہ میں امریکی استعمار کے ہاتھوں شہید ہونے والے مق اومت اسلامی کے اہم کمانڈر شہید علی ناصر صفوی اور ان کی زوجہ شہیدہ کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے...

ترک صدر اردوغان کا ایران کے دورے پر اصولی اتفاق

ترک صدر اردوغان کا ایران کے دورے پر اصولی اتفاق

ایرانی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوغان کے ایران کے دورے پر اصولی اتفاق ہو چکا ہے

جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات میں ”کتاب و شخصیت سازی“ کے عنوان سے علمی نشست کا اہتمام

جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات میں ”کتاب و شخصیت سازی“ کے عنوان سے علمی نشست کا اہتمام

جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کے تحت ہفتۂ کتاب و کتاب خوانی کے موقع پر ’’کتاب و شخصیت‌ سازی‘‘ کے عنوان سے ایک علمی نشست منعقد ہوئی؛ جس میں کتاب کے کردار، طلاب کی علمی و روحانی ذمہ...

سستان اور بلوچستان کے 400 سے زائد اہل سنت علماء نے سپ اہ پاس داران ان قلاب اسلامی کی حمایت میں بیانیہ جاری کیا

سستان اور بلوچستان کے 400 سے زائد اہل سنت علماء نے سپ اہ پاس داران ان قلاب اسلامی کی حمایت میں بیانیہ جاری کیا

سیستان اور بلوچستان صوبے کے 400 سے زیادہ اہل سنت کے آیمہ جمعہ، جماعات اور مدرسوں نے آسٹریلیا کی طرف سے سپاہ پاس داران ان قلاب اسلامی پر الزامات عائد کرنے کے اقدام کو "غیر قانونی قرار دیا