زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























مقاومتِ فاطمی (س) مدینہ سے بیت المقدس تک کے عنوان سے منعقد ہونیوالی کانفرنس کی دعوتی مہم کے حوالے سے ملاقات کے موقع پر استاد حوزہ حجت الاسلام شیخ یوسف عابدی بھی ہمراہ تھے۔
قابل ذکر ہے کہ ہر سال 9 نومبر، شاعر مشرق اور مفکرِ پاکستان علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کو "یوم اقبال" کے طور پر منایا جاتا ہے۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایران اور پاکستان کے درمیان تعلقات میں توسیع کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ صہیونیوں کا مقابلہ نہ کیا جائے تو جنگ یا اپنی شرائط پر صلح مسلط کریں گے۔
اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاٹز نے فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں حماس کی تمام سرنگوں کو تباہ اور نابود کر دیں۔
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27 ویں ترمیم پر کابینہ کو بریفنگ دی۔
ترکیے نے غزہ میں نسل کشی اور انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب پر ینجمن نیتن یاہو اور وزیردفاع سمیت اسرائیل کے 37 عہدیداروں کے خلاف وارنٹ گرفتاری کر کردیے۔
مجوزہ ڈرافٹ کے مطابق آئینی ترمیم بل کا مقصد آئین میں مزید تبدیلیاں کرنا ہے، بل فوری طور پر نافذ العمل ہو گا، آرٹیکل 42 میں لفظ پاکستان کی جگہ فیڈرل کونسٹی ٹیوشنل کورٹ تجویز ہے۔
دعائے ندبہ کی تلاوت کے اختتام پر آقای علی اصغر سیفی صاحب نے دعائے عہد کے فضائل پر خطاب کیا۔