ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

19 جون 1995ء کے خطبۂ جمعہ میں عاشورا کے اسباب و محرکات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ امام حسینؑ کے قیام کا مقصد اسلامی حکومت کا قیام قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک آپؑ صرف شہادت کے لیے نکلے تھے۔ تاہم یہ دونوں تصورات دراصل قیام کے نتائج ہیں، اصل ہدف نہیں۔

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کی اصلاح، بیداری، خودمختاری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

مزید تفصیلات
اسنیپ بیک میکانزم کے ذریعے ہمارا عزم کمزور نہیں ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ

اسنیپ بیک میکانزم کے ذریعے ہمارا عزم کمزور نہیں ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جس طرح حملوں کے ذریعے ایران کو جھکایا نہیں جاسکا اسی طرح اسنیپ بیک میکانزم کا حربہ بھی ناکام ہوگا

لکھنؤ؛ حسین آباد ٹرسٹ میں جاری بدعنوانیوں اور ناجائز قبضوں کے خلاف مولانا کلب جواد نقوی نے تحریک کا اعلان کیا

لکھنؤ؛ حسین آباد ٹرسٹ میں جاری بدعنوانیوں اور ناجائز قبضوں کے خلاف مولانا کلب جواد نقوی نے تحریک کا اعلان کیا

مولانا کلب جواد نقوی نے کہا کہ ضلع مجسٹریٹ کی نگرانی میں مسلسل ٹرسٹ کی املاک پر ناجائز قبضے ہورہے ہیں ،اب ہم مزید برداشت نہیں کریں گے

الجولانی کی جماعت صہیونی حکومت کی کاسہ لیسی میں مصروف ہے، عبدالملک الحوثی

الجولانی کی جماعت صہیونی حکومت کی کاسہ لیسی میں مصروف ہے، عبدالملک الحوثی

انصار اللہ یمن کے سربراہ الحوثی نے کہا کہ غزہ اور شام میں صہیونی مظالم عروج پر ہیں جبکہ الجولانی صہیونی حکومت سے معاہدے اور سازباز میں مصروف ہے

سید حسن نصراللہ رضوان اللہ علیہ عصرِ حاضر کے عظیم مجاہد

سید حسن نصراللہ رضوان اللہ علیہ عصرِ حاضر کے عظیم مجاہد

سید حسن نصراللہ رضوان اللہ علیہ عصرِ حاضر کے اُن عظیم مجاہدین میں سے تھے جنہوں نے اپنی بصیرت، شجاعت اور ایمانِ راسخ کے ذریعے نہ صرف لبنان بلکہ پورے عالمِ عرب اور امتِ اسلامیہ کے لیے عزت...

پاکستانی سفیر کا دورہ قم، حرم حضرت معصومہ کی زیارت

پاکستانی سفیر کا دورہ قم، حرم حضرت معصومہ کی زیارت

پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے قم کا دورہ کرکے حرم حضرت معصومہ کی زیارت کی

امریکہ نے پابندیوں کے حوالے سے ایران سے مذاکرات کی خواہش ظاہر کردی

امریکہ نے پابندیوں کے حوالے سے ایران سے مذاکرات کی خواہش ظاہر کردی

امریکی ایلچی اسٹیو وٹکاف نے کہا ہے کہ واشنگٹن ایران پر پابندیوں کی بحالی کے اقدام پر بات چیت کے لیے تیار ہے

اسپین نے بھی اٹلی کی طرح صمود فلوٹیلا کی مدد کے لیے بھیجا جہاز

اسپین نے بھی اٹلی کی طرح صمود فلوٹیلا کی مدد کے لیے بھیجا جہاز

ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچز نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک بھی اٹلی کی طرح، صمود فلوٹیلا کی مدد کے لیے ایک جہاز بھیجے گا

امریکا کی خواہش، مذاکرات نہیں بلکہ اپنی مرضی مسلط کرنا اور منہ زوری ہے رہبر معظم انقلاب اسلامی

امریکا کی خواہش، مذاکرات نہیں بلکہ اپنی مرضی مسلط کرنا اور منہ زوری ہے رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی نے عوام سے ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے بارہ روزہ جنگ میں ایرانی قوم کی وحدت و یکجہتی، یورینیم کی افزودگي کی اہمیت، امریکا کی دھمکیوں کے مقابلے میں ایرانی قوم اور نظام کے...

یمنی حملوں کو روکنا ناممکن، اصل حل جنگ کا خاتمہ ہے، اسرائیلی اخبار کا اعتراف

یمنی حملوں کو روکنا ناممکن، اصل حل جنگ کا خاتمہ ہے، اسرائیلی اخبار کا اعتراف

جروزلم پوسٹ نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل یمنی ڈرون حملوں کو روکنے میں ناکام ہے اور اصل حل صرف جنگ کے خاتمے میں ہے