ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

19 جون 1995ء کے خطبۂ جمعہ میں عاشورا کے اسباب و محرکات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ امام حسینؑ کے قیام کا مقصد اسلامی حکومت کا قیام قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک آپؑ صرف شہادت کے لیے نکلے تھے۔ تاہم یہ دونوں تصورات دراصل قیام کے نتائج ہیں، اصل ہدف نہیں۔

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کی اصلاح، بیداری، خودمختاری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

مزید تفصیلات
بیتِ مرجعیت میں ایک خاموش کردار

بیتِ مرجعیت میں ایک خاموش کردار

بیتِ مرجعیت میں ایک خاموش کردار کسی شخص کا ترقی کے بام و در کو چھونا، آسمانِ شہرت کا آفتاب قرار پانا، ملتِ تشیع […]

ایرانی جنرل کا ایک اور انکشاف

ایرانی جنرل کا ایک اور انکشاف

 جنرل رحیم صفوی: ہم نے اسرائیل کی طرف 500 میزائل داغےجبکہ 16 پائلٹ ہلاک کئے ہیںس پریم کمانڈر کے اعلیٰ اسسٹنٹ اور مشیر

یمن کے ساحل کے قریب خلیج عدن میں بحری جہاز پر حملہ، آگ بھڑک اٹھی

یمن کے ساحل کے قریب خلیج عدن میں بحری جہاز پر حملہ، آگ بھڑک اٹھی

یمن کی ساحلبرطانوی بحری حکام کے مطابق ایک نامعلوم میزائل نے جہاز کو نشانہ بنایا جس سے جہاز میں آگ لگ گئی۔

جامع مسجد سکردو میں شہید مقاومت کی برسی پر عظیم الشان اجتماع:

جامع مسجد سکردو میں شہید مقاومت کی برسی پر عظیم الشان اجتماع:

مکتبِ تشیع کی بنیاد؛ مظلوم کی حمایت اور ظالم کی مخالفت ہے، مقررین

مولانا سید اشرف الغروی کا آیت اللہ سیستانی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام

مولانا سید اشرف الغروی کا آیت اللہ سیستانی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام

آیۃ اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ کی اہلیہ کے انتقال پر مولانا سید اشرف علی الغروی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی

رہبر انقلاب اسلامی کا آیت‌الله سیستانی سے اظہار تعزیت

رہبر انقلاب اسلامی کا آیت‌الله سیستانی سے اظہار تعزیت

آیت‌الله خامنه‌ای نے آیت‌الله سیستانی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے رحمت و مغفرت کی دعا کی۔

ایران 90 فیصد سے زائد دواسازی میں خود کفیل ہوگیا

ایران 90 فیصد سے زائد دواسازی میں خود کفیل ہوگیا

طبی ذرائع کے مطابق ایران اب اپنی 90 فیصد سے زائد طبی ضروریات خود تیار کرتا ہے؛ اس کامیابی سے اربوں ڈالر کے زرمبادلہ کی بچت کے علاوہ عالمی معیار کی سستی دوائی عوام کو فراہم کی جارہی...

یمنی فوج: ہم نے میزائل اور ڈرون کے ذریعے اسرائیل کی گہرائی میں نشانہ بنایا

یمنی فوج: ہم نے میزائل اور ڈرون کے ذریعے اسرائیل کی گہرائی میں نشانہ بنایا

یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے اسرائیلی علاقوں کی گہرائی میں دو ڈرون اور میزائل آپریشنز کی اطلاعات دی ہیں

سید حسن نصراللّٰه؛ اسلام اور انسانیت کے شہید ہیں

سید حسن نصراللّٰه؛ اسلام اور انسانیت کے شہید ہیں

انصار الله یمن کے سربراہ سید عبد الملک بدر الدین نے حزب الله لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر الله کی پہلی برسی کی مناسبت سے خطاب میں انہیں اور دیگر شہداء کو خراجِ تحسین پیش کرتے...