دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کے لیے تیار ہیں، جنرل باقری
مدرسہ امام خمینیؒ قم کے شعبہ علوم فنون قرآت کے سربراہ اور نامور قرآنی استاد حجۃ الاسلام والمسلمین سید مجتبیٰ اصیل رضوی نے وفاق ٹائمز سے گفتگو میں کہا کہ جتنے ترجمہ قرآن کے اردو زبان میں ہوئے ہیں کسی اور زبان میں نہیں ہوئے لیکن جو تحقیقات اور علمی کام گذشتہ علماء نے کیا ہے اس کو آج کل کے زمانے کے مطابق اپڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔
آپ ایک متقی عالم باعمل تھے اور دنیا کے شور شرابا سے دور ہو کر بہت سادگی سے زندگی گزاری اور تا حیات خدمت دین خدا کرتے رہے ۔
کنونشن میں علامہ عارف حسین واحدی، علامہ محمد تحسین، مولانا حافظ سید کاظم رضا نقوی،علامہ ڈاکٹر محمد نجفی ،علامہ ظفر عباس شہانی، علامہ شیخ میرزا علی ، علامہ غلام قاسم جعفری و دیگر علماء کرام نے شرکت و خطابات کیے
علامہ۔محمد اقبال رح آپکے عقیدتمند تھے اور آپکے پاس اکثر تشریف لاتے تھے
مدرسہ الحسنین میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ملک کی سیاسی اور مذہبی صورتحال اس وقت نازک موڑ پر کھڑی ہے۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی طرف سے سندھ کے مدارس دینیہ کا دورہ جاری ہے ۔ اس حوالے سے مرکزی نائب صدر علامہ مرید حسین نقوی کی قیادت میں علما ءپر مشتمل مرکزی دفتر کے وفد نے کراچی کے مدارس دینیہ کا دورہ کیا۔
سربراہ حوزہ علمیہ قم نے کہا: ہمارے درمیان علمی مباحث میں باہمی روابط بہت اہم ہیں۔ اگرچہ یہ روابط ہمارے درمیان پہلے سے موجود ہیں لیکن یہ روابط اور زیادہ مستحکم ہونے چاہئیں۔
امام خمینی علماۓ کرام سے مخاطب ہوتے ہوۓ”منشور روحانیت“ میں فرماتے ہیں کہ:معاشرے میں علما ٕ کرام کا نفوذ اور عزت واحترام نہ بزور طاقت ہے نہ دولت اور ثرماۓ کی وجہ سے ہے بلکہ یہ نفوذ اور احترام ہنر سچاٸی و حق گوٸی اور اپنے تعہد یعنی ذمہ داریوں کی بےلوث اداٸیگی کی وجہ سے ہے۔
آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں رہبرِ انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی الحسینی الخامنہ ای کے عراق میں نمائندے حضرت آیت اللہ سید مجتبی الحسینی کا ان کے وفد کے ہمراہ خیر مقدم کیا۔