غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























دفتر مرکزی وفاق المدارس الشیعہ پاکستان سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سندھ پبلک سروس کمیشن (SPSC) کی طرف مختلف شعبہ میں 9 گریڈ سے لیکر 19 گریڈ تک کی سرکاری جاب ( نوکری) کا ایک ایڈ موصول ہوا جسمیں BPS-17 گریڈ ، اسلامیات لیکچرار کی بھی کافی ساری سیٹیں ہیں۔
طلبا و طالبات کے استفادے اور نسل جوان کی رہنمائی کے لیے قرآنی کورسز منعقد کرانے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ٹی این ایف جے کے رہنماوں و دیگر شیعہ علماء کا کہنا تھا کہ سعودی حکام کو چاہیے کہ پھیل رہی نفرتوں، افراتفری کی فضا کو کم کرنے کیلئے جنت البقیع کی تعمیر نو کروائے۔
شہید آیت اللہ سلیمانی کے جسد خاکی کو کاندھوں پر اٹھا کر کریمہ اہل بیت حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر کے گرد طواف کرایا گیا، طواف کے بعد مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے اس شہید کے جسم مطہر پر نماز جنازہ ادا کی اور پھر حرم حضرت معصومہ (س) میں ہمیشہ کے لئے دفن کر دیا گیا۔
8 شوال یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ اسی طرح ہمیں مکہ المکرمہ میں موجود جنت المعلیٰ کو بھی یاد رکھنا چاہیئے، جہاں ام المومنین حضرت خدیجہ الکبریٰ سلام اللہ علیہا، حضرت عبدالمطلب علیہ السلام اور حضرت ابوطالب علیہ السلام سمیت بنی ہاشم کی دوسری عظیم شخصیات کی قبور موجود ہیں،
ایران کے وزیر صنعت نے مزید کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تجارت کے آغاز کے ساتھ ہی ہم نے سامان کی برآمد کا عمل شروع کر دیا ہے۔
مازندران کے گورنر سید محمود حسینی نے ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بینک کے سیکورٹی گارڈ نے مسلح حملہ کرکے مازندران کے نامور عالم دین آیت اللہ سلیمانی کو شہید کردیا۔
نوجوانوں کا شعبہ: حفظ قرآن کریم ، بمع ترجمہ و تفسیر سوره یوسف جن کی عمر ۱۲ سال سے کم ہو۔ اس شعبے میں ۲۰۰ هزار مصری پونڈ انعام رکھا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ معیشت کی تباہی،آئین کی پامالی کے بعد دہشتگردوں کو بھی آزاد چھوڑ دیا گیا ہے،تاکہ الیکشن سےفرار کا راستہ ہموار ہوسکے،لیکن پاکستان کے غیور عوام بیدار ہیں وہ کبھی بھی اس ملک کے آئین کو پامال نہیں ہونے دینگے۔