وفاق ٹائمز،

21ژانویه
اعظم خان کو خیبر پختونخواہ کا نگران وزیراعلی نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، علامہ محمد رمضان توقیر

اعظم خان کو خیبر پختونخواہ کا نگران وزیراعلی نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، علامہ محمد رمضان توقیر

صوبہ کی تمام سیاسی جماعتوں کامتفق ہونا قابل تحسین ہے۔نگران وزیراعلی متعدل،سنجیدہ اور کافی تجربہ شخصیت ہیں۔

21ژانویه
نگران وزیراعلیٰ پنجاب کون؟ الیکشن کمیشن کل اعلان کرے گا

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کون؟ الیکشن کمیشن کل اعلان کرے گا

الیکشن کمیشن آف پاکستان پنجاب کی جانب سے نگراں وزیرِاعلیٰ کا اعلان کل کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کے نگراں وزیرِاعلیٰ کے تقرری کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے 2، 2 نام الیکشن کمیشن کے پاس پہنچ گئے ہیں۔

21ژانویه
فوجداری ترمیمی بل یکطرفہ اور متعصبانہ سوچ کی عکاسی کرتا ہے، انجمن امامیہ بلتستان

فوجداری ترمیمی بل یکطرفہ اور متعصبانہ سوچ کی عکاسی کرتا ہے، انجمن امامیہ بلتستان

قومی اسمبلی میں پاس کیے گئے متنازعہ بل پر ہمارا واضح موقف یہ ہے کہ یہ بل ملکی داخلی سلامتی کے لئے انتہائی خطرناک ثابت ہوگا اور ایسی کوئی بھی قانون سازی معاشرے میں بدامنی، فسادات اور تقسیم کا سبب بن سکتی ہے

19ژانویه
وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے حرمت قرآن پورٹل کا افتتاح کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے حرمت قرآن پورٹل کا افتتاح کر دیا

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے ارفع کریم ٹیکنالوجی پارک میں حرمت قرآن پورٹل کا افتتاح کیا، جس کا مقصد انٹرنیٹ پر موجود قرآن کریم سے متعلق جعلی مواد کی نشاندہی اور ایسے جرم کے مرتکب افراد کو قانون کے شکنجے میں لانا ہے۔

19ژانویه
فضائی راستے سے عراق جانے والے زائرین کیلئے نئی سفری ہدایات جاری

فضائی راستے سے عراق جانے والے زائرین کیلئے نئی سفری ہدایات جاری

ترجمان کے مطابق کسی دوسرے ملک پہنچ کر تیسرے ملک کا ویزہ حاصل کرنے میں مسائل کا سامنا ہو گا۔

19ژانویه
دین اسلام نے حصول علم کو بڑی اہمیت دی ہے، علامہ مقصود ڈومکی

دین اسلام نے حصول علم کو بڑی اہمیت دی ہے، علامہ مقصود ڈومکی

انہوں نے کہا کہ دین اسلام نے حصول علم کو بڑی اہمیت دی ہے۔ اسی لئے پہلی وحی کا آغاز اقرء سے ہوا یعنی "پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے تجھے پیدا کیا"۔ قرآن کریم کتاب ہدایت ہے اور اس میں موجود سورت القلم ہمیں قلم کی اہمیت سے آگاہ کرتی ہے۔ یونٹس اسلام شناسی کے لئے اسٹڈی سرکل ورکشاپس اور پندرہ روزہ دروس کا اہتمام کریں۔

19ژانویه
برسی شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کا اجتماع 4، 5 مارچ کو لاہور میں منعقد ہو گا، سید معمر نقوی

برسی شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کا اجتماع 4، 5 مارچ کو لاہور میں منعقد ہو گا، سید معمر نقوی

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے بانی مرکزی صدر، سفیر انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 28 ویں برسی کا عظیم الشان اجتماع 4، 5 مارچ کو لاہور میں منعقد ہو گا۔

19ژانویه
علامہ راجہ ناصر عباس کی ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے کی شدید مذمت

علامہ راجہ ناصر عباس کی ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے کی شدید مذمت

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے پروا میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید ثقلین عباس بلوچ کے گھر والوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کرتا ہوں۔

18ژانویه
علامہ ساجد علی نقوی سے ایس یو سی کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی اہم ملاقات

علامہ ساجد علی نقوی سے ایس یو سی کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی اہم ملاقات

لامہ شبیر حسن میثمی نے سندھ کے بلدیاتی انتخاب میں تحریک کے نمائندوں کی کامیابی پر قائد محترم کو مبارکباد دی۔