وفاق ٹائمز،

18ژانویه
خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل، گورنر نے وزیراعلیٰ کی سمری پر دستخط کردیے

خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل، گورنر نے وزیراعلیٰ کی سمری پر دستخط کردیے

دوسری جانب گورنر نے وزیراعلیٰ محمودخان اور اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی کو آپس میں مشاورت کے ذریعے نگراں وزیراعلیٰ کے تقرر کےحوالے سے مشاورت اور اتفاق رائے کے لیے بھی کہا ہے اور واضح کیاہے کہ اس سلسلے میں گورنر اور ان کا دفتر ہمہ وقت سہولت کے لیے موجود ہے ۔

18ژانویه
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین لاہور کی جانب سے جشن میلاد جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کا انعقاد

مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین لاہور کی جانب سے جشن میلاد جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کا انعقاد

جشن کی اس روحانی محفل سے خصوصی خطاب آقائے مبارک علی موسوی صاحب نے کیا اور سیرت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا پر روشنی ڈالی جبکہ محترمہ نسیم زہرا اور محترمہ ندا جعفری نے بھی اپنے مخصوص علمی و ادبی انداز میں فضائل و مناقب جناب سیدہ سلام اللہ علیہا بیان کیے ۔

16ژانویه
شہید ضیاء الدین رضوی نے لوگوں میں فکر و شعور کی خیرات تقسیم کی، گلگت میں تعزیتی اجتماع

شہید ضیاء الدین رضوی نے لوگوں میں فکر و شعور کی خیرات تقسیم کی، گلگت میں تعزیتی اجتماع

امت مسلمہ کی وحدت کا خواب جو آپ نے دیکھا، جس کے لئے آپ اس خطے کے گوش و کنار میں گھر گھر گئے اور عوام کو بیدار کیا، آج ان کے نظریاتی فرزند اسی پیغام کو لیکر آگے بڑھ رہے ہیں اور مسلسل بڑھتے رہیں گے۔

15ژانویه
۱۰۰۱ حفاظ کرام کی حوصلہ افزائی کی تقریب

۱۰۰۱ حفاظ کرام کی حوصلہ افزائی کی تقریب

کورت کا کہنا تھا: حفظ قرآن کریم عظیم ترین نعمت ہے اور یہ بڑی اہمیت کا کام ہے کہ خدا اپنے کلام کو اسے امانت کے طور پر پیش کرے اور یہ قابل فخر اعزاز ہے۔

15ژانویه
10ویں خاتون جنت کانفرنس، دہشتگردی پر کنٹرول کیا جائے، مشترکہ اعلامیہ

10ویں خاتون جنت کانفرنس، دہشتگردی پر کنٹرول کیا جائے، مشترکہ اعلامیہ

کانفرنس کے شرکاء نے مسئلہ فلسطین کے حوالہ سے امت مسلمہ کی مجموعی رویہ پر اظہار افسوس کیا اور فلسطینی مظلوموں کے ساتھ کھڑے رہنے کے عزم کا اظہار کیا حکومت و ریاست پاکستان سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ اکابرین پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ او ر علامہ محمد اقبال ؒ کے موقف پر کھڑئے رہنے پر زور دیا کہ کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے اور پاکستان کی بقاء کشمیر کے ساتھ وابستہ ہے۔ پوری پاکستانی قوم ہمیشہ اپنے کشمیری اور فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی رہے گی۔

15ژانویه
ملتان، آئی ایس او کے زیراہتمام نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں ”جشن سیدہ ”کا اہتمام

ملتان، آئی ایس او کے زیراہتمام نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں ”جشن سیدہ ”کا اہتمام

اُنہوں نے کہا کہ جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ایک کامل و اکمل خاتون ہیں جن کی سیرت طیبہ ذریعہ نجات ہے۔ جشن کے اختتام پر کیک بھی کاٹا گیا، پروگرام کا اختتام دعائے سلامتی امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سے کیا گیا۔

15ژانویه
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا

مجلس وحدت مسلمین پنجاب کی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا

مجلس وحدت مسلمین پنجاب کی نئی کابینہ کا اعلان کر دیا۔ نو منتخب کابینہ کا اعلان مرکزی نائب صدر علامہ احمد اقبال رضوی نے کیا اور نومنتخب کابینہ سے حلف لیا۔

15ژانویه
مغرب عورت کو تقدس سے رتبے سے ہٹا کر گمراہی کی اندھیرے میں دھکیل رہا ہے، فاطمہ محافظہ اسلام کانفرنس

مغرب عورت کو تقدس سے رتبے سے ہٹا کر گمراہی کی اندھیرے میں دھکیل رہا ہے، فاطمہ محافظہ اسلام کانفرنس

مقررین نے سیدہ کائنات کی حیات طیبہ کے تمام پہلووں پر روشنی ڈالی اور معاشرے کی ترقی کیلئے خواتین کی اخلاقی تربیت کو ضروری قرار دیا۔ مقررین نے خواتین کیخلاف ہونیوالی مغربی سازشوں کا بھی ذکر کیا، جن کے تحت ہماری خواتین کو فکری طور پر گمراہ کرکے انہیں عزت مآب رتبہ سے تنزلی کے اندھیروں میں لا پھینکنے کی سازشیں جاری ہیں۔

14ژانویه
حرمین کربلا و نجف میں جشن میلاد حضرت زہرا (س) کے مناظر

حرمین کربلا و نجف میں جشن میلاد حضرت زہرا (س) کے مناظر

اس کے علاوہ گذشتہ رات زائرین کا ایک گروہ ہاتھوں میں قدرتی پھول اُٹھائے روضہ امام علی علیہ السلام کی طرف روانہ ہوا اور جشن منایا۔