وفاق ٹائمز،

12ژانویه
کراچی کے نشتر پارک میں خاتونِ جنت کانفرنس

کراچی کے نشتر پارک میں خاتونِ جنت کانفرنس

کانفرنس کی نظامت کے فرائض سید سلمان جلالوی نے انجام دیئے جبکہ میر تکلم، رضوان زیدی، سونو مونو سمیت دیگر شعرائے اور منقبت خوانوں نے بارگاہ سیدہ فاطمہ زہرا (س) میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ خاتونِ جنت کانفرنس کے اختتام پر مہمانوں میں اعزازی شیلڈز بھی تقسیم کی گئیں۔

11ژانویه
دنیا بھر کے کروڑوں انسانوں کے محبوب رہبرِ و رہنما کی توہین قابل مذمت ہے، علامہ مقصو ڈومکی

دنیا بھر کے کروڑوں انسانوں کے محبوب رہبرِ و رہنما کی توہین قابل مذمت ہے، علامہ مقصو ڈومکی

انہوں نے کہا کہ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای فقط ایک ملک کے سربراہ نہیں بلکہ وہ حریت و آزادی شجاعت و ایثار ظلم ستیزی اور مقاومت کے علمبردار دنیا کے کروڑوں انسانوں کے محبوب رہبرِ و رہنما ہیں جو نائب امام مہدی علیہ السلام کی حیثیت سے ولی فقیہ کے عظیم منصب پر فائز ہیں۔ ان کی ذات گرامی کی توہین سورج پر تھوکنے کے مترادف ہے۔

11ژانویه
گندم پیداکرنے والے دنیا کے ساتویں بڑے ملک میں مائیں بہنیں آٹے کیلئےدھکےکھانے پر مجبورہیں، علامہ راجہ ناصرعباس

گندم پیداکرنے والے دنیا کے ساتویں بڑے ملک میں مائیں بہنیں آٹے کیلئےدھکےکھانے پر مجبورہیں، علامہ راجہ ناصرعباس

انہوں نے کہا کہ ملک میں اس وقت آٹے کا بحران شدت اختیار کر رہا ہے غریب عوام سے دو وقت کی روٹی بھی چھینی جا رہی پچاس روپے کلو ملنے والا آٹا ڈیڑھ سو روپے کلو میں بھی میسر نہیں ہے بھوک اور مہنگائی کی وجہ سے لوگ خود کشیاں کرنے پر مجبور ہیں

10ژانویه
سعودی حکومت نے پاکستان کیلیے حج کوٹہ پر دستخط کر دیے

سعودی حکومت نے پاکستان کیلیے حج کوٹہ پر دستخط کر دیے

سعودی عرب حکومت نے پاکستان کے لیے حج کوٹہ پر دستحط کر دیے جس کے تحت رواں سال پاکستان سے ایک لاکھ 79 ہزار 210 لوگ حج ادا کر سکیں گے۔

10ژانویه
جینیوا کانفرنس میں 9 ارب ڈالر ملنا غیبی امداد سے کم نہیں، وزیراعظم

جینیوا کانفرنس میں 9 ارب ڈالر ملنا غیبی امداد سے کم نہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جینیوا کانفرنس میں 9 ارب ڈالر سے زائد رقم ملنا غیبی امداد سے کم نہیں، اتنی بڑی رقم کا پاکستان کو ملنا موجودہ اتحادی حکومت پر دنیا کے اعتماد کا اظہار ہے۔

08ژانویه
آئندہ انتخابات میں بھرپور قوت و حکمت عملی سے حصّہ لیں گے، علامہ شبیر حسن میثمی

آئندہ انتخابات میں بھرپور قوت و حکمت عملی سے حصّہ لیں گے، علامہ شبیر حسن میثمی

اس سے قبل شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے کہا کہ علامہ ساجد نقوی جیسی شخصیت کی قیادت پر ہمیں فخر ہے، تمام مکاتب فکر کے لوگ قائد محترم کی پرامن کاوشوں کی قدر دانی کرتے ہیں۔

08ژانویه
وزیراعظم “عالمی کانفرنس” میں شرکت کیلیے جنیوا روانہ

وزیراعظم “عالمی کانفرنس” میں شرکت کیلیے جنیوا روانہ

پاکستان کانفرنس میں تعمیر نو اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کا فریم ورک پیش کرے گا اور اسے عملی جامہ پہنانے کے لیے بین الاقوامی تعاون اور طویل المدتی شراکت داری کی اہمیت پر زور دے گا۔

08ژانویه
یمن میں شہید کمانڈروں کی برسی کی عظیم الشان تقریب

یمن میں شہید کمانڈروں کی برسی کی عظیم الشان تقریب

اس تقریب میں عالمی مجلس اہلبیت(ع) ایران کے سربراہ سپریم کونسل آیت اللہ محمد حسن اختری نے بھی خصوصی شرکت کی اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ مناسبت، ایک دردناک مناسبت ہے جو پوری امت مسلمہ خصوصا اسلامی مزاحمتی فورسز کے ساتھ متعلق ہے! آیت اللہ محمد حسن اختری نے کہا کہ جنرل شہید قاسم سلیمانی ایک ہی وقت میں فلسطین، لبنان، شام، عراق و یمن کے مزاحمتی محاذوں کے ساتھ کھڑے تھے۔

04ژانویه
ایم ڈبلیو ایم ملت جعفریہ کے حقوق کے حصول کیلئے سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے، اسد نقوی

ایم ڈبلیو ایم ملت جعفریہ کے حقوق کے حصول کیلئے سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے، اسد نقوی

اس موقع پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سید اسد عباس نقوی نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین ملت جعفریہ کے حقوق کے حصول کے لئے سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے۔ کوئٹہ کے باشعور عاشقان اہل بیتؑ نے ہمیشہ اپنی قومی جماعت کا ساتھ دیا اور مجلس وحدت ہمیشہ قوم کے اعتماد پر پوری اتری ہے۔