وفاق ٹائمز،

10دسامبر
انسانی حقوق کے عالمی دن پر صدر مملکت اور وزیر اعظم کا پیغام

انسانی حقوق کے عالمی دن پر صدر مملکت اور وزیر اعظم کا پیغام

صدر مملکت کا کہنا ہے کہ اپنے بنیادی اصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہ کریں، مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیوں کو نہیں بھولنا چاہیے، اقوام متحدہ کشمیریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے کردار ادا کرے۔

09دسامبر
کرپشن کوجڑ سے اکھاڑ نےکیلئے ٹھوس اورمخلصانہ کوششیں کرنے کی ضرورت ہے، صدر عارف علوی

کرپشن کوجڑ سے اکھاڑ نےکیلئے ٹھوس اورمخلصانہ کوششیں کرنے کی ضرورت ہے، صدر عارف علوی

صدر مملکت نے کہا کہ بدعنوانی کی بنیادی وجوہات کا پتہ لگانے اور بدعنوانی کی کارروائیوں کو بے نقاب کرنے کی ضرورت ہے، کرپشن ترقی پذیر اور ترقی یافتہ ممالک کو درپیش ایک سنگین چیلنج ہے،

09دسامبر
روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں جناب زہراء(س) کے یوم شہادت کے احیاء کے لیے مجلس عزاء کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں جناب زہراء(س) کے یوم شہادت کے احیاء کے لیے مجلس عزاء کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کے جنرل سیکرٹریٹ کی طرف سے حضرت فاطمہ زہراء (سلام اللہ علیھا) کے یوم شہادت (13جمادی الاول بمطابق دوسری روایت) کی یاد میں مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا جس میں حرم مطہر کے خدام نے شرکت کی۔

09دسامبر
جناب سیدہ (س) اپنی پاکیزہ سیرت اور کردار کی بلندی کے سبب خواتین عالم کی سردار قرار پائیں،علامہ مقصود ڈومکی

جناب سیدہ (س) اپنی پاکیزہ سیرت اور کردار کی بلندی کے سبب خواتین عالم کی سردار قرار پائیں،علامہ مقصود ڈومکی

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ سیدہ النساء العالمین حضرت بی بی فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا کی ذات گرامی عالم بشریت خصوصاً صنف نسواں کے لئے نمونہ عمل اور اسوہ حسنہ ہے۔ آپ اپنی پاکیزہ سیرت اور کردار کی بلندی کے سبب خواتین عالم کی سردار قرار پائیں۔ آپ کے دامن عصمت میں جن ھستیوں نے تربیت پائی وہ عالم انسانیت کے رہبر و رہنما قرار پائے۔

08دسامبر
پاکستان نے سعودی عرب سے مزید قرض کی درخواست کر دی

پاکستان نے سعودی عرب سے مزید قرض کی درخواست کر دی

ذرائع کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب سے مزید 4.2 ارب ڈالرز کی درخواست کی ہے۔پاکستان کی طرف سے یہ درخواست توانائی کی خریداری اور بجٹ سپورٹ کے لیے کی گئی ہے۔

08دسامبر
پاکستان اور ایران کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں تجربات کے تبادلے پر زور

پاکستان اور ایران کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں تجربات کے تبادلے پر زور

مختار احمد نے ایران اور پاکستان کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں تجربات کے تبادلے پر زور دیتے ہوئے علمی اور علمی شعبوں کے باہمی دوروں کو ضروری قرار دیا۔

07دسامبر
استعماری قوتوں کی سازشوں کا مقصد پاکستان کو ایٹم بم سے محروم کرنا ہے، علامہ شبیر میثمی

استعماری قوتوں کی سازشوں کا مقصد پاکستان کو ایٹم بم سے محروم کرنا ہے، علامہ شبیر میثمی

اپنے ایک بیان میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ڈر ہے کہ ملک کے اندر معاشی اور سیاسی استحکام استعماری قوتوں کے ناپاک عزائم کی تکمیل کا سبب نہ بن جائے۔

05دسامبر
قرآن پڑھنے سے بچے دین کی طرف راغب ہوں گے، چودھری پرویزالہیٰ

قرآن پڑھنے سے بچے دین کی طرف راغب ہوں گے، چودھری پرویزالہیٰ

چودھری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ پنجاب میں ہر سکول اور کالج کے طلبہ کیلئے ناظرہ اور ترجمۂ قرآن بڑھنا لازمی کر دیا گیا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ بچوں کا ذہن دین کی طرف راغب ہوگا تو ایک قوم بنے گی، ناظرہ اور ترجمۂ قرآن پڑھانے کیلئے علماء اور حفاظ کیلئے 1 لاکھ ملازمتیں پیدا ہوئی ہیں۔

05دسامبر
پاکستان کی اقلتیوں نے مذہبی آزادی پر امریکی رپورٹ کو مسترد کر دیا

پاکستان کی اقلتیوں نے مذہبی آزادی پر امریکی رپورٹ کو مسترد کر دیا

بھارت کی نسبت پاکستان میں ہندو زیادہ محفوظ ہیں، ہندو رہنما پنڈت بھگت لال کا خطاب