وفاق ٹائمز،

23دسامبر
رہبر معظم نے اپنے دیرینہ دوست ڈاکٹر عباس شیبانی کی نماز جنازہ پڑھائی

رہبر معظم نے اپنے دیرینہ دوست ڈاکٹر عباس شیبانی کی نماز جنازہ پڑھائی

رہبر معظم حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے آج صبح اپنے دیرینہ دوست اور انقلاب اسلامی ایران کے حامی اور وفادار ڈاکٹر عباس شیبانی کی نماز جنازہ پڑھائی، اس موقع پر مرحوم کے اہل خانہ اور رشتہ داروں کا ایک گروپ بھی موجود تھا۔

20دسامبر
خواتین کی آزادی کا نعرہ لگانے والے دراصل معصوم مسلم عورتوں کو ہوس پرستی اور فحاشی کی زنجیروں میں قید کرنا چاہتے ہیں، معصومہ نقوی

خواتین کی آزادی کا نعرہ لگانے والے دراصل معصوم مسلم عورتوں کو ہوس پرستی اور فحاشی کی زنجیروں میں قید کرنا چاہتے ہیں، معصومہ نقوی

سیمینار بعنوان زن ،زندگی آزادی اسلام کی نگاہ میں جامعہ معصومہ بہارہ کہو اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں مومنات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ سیمینار کے انعقاد میں ضلعی صدر اسلام آباد محترمہ صدیقہ کائنات اور ان کی کابینہ سمیت مرکزی آفس سیکرٹری محترمہ بینا شاہ نے بھرپور کاوش کی ۔

19دسامبر
کس نے توشہ خانہ سے کتنا استفادہ کیا، ہائیکورٹ نے تفصیلات طلب کر لیں

کس نے توشہ خانہ سے کتنا استفادہ کیا، ہائیکورٹ نے تفصیلات طلب کر لیں

وفاقی حکومت کے وکیل نے کہا کہ توشہ خانہ کے متعلق تفصیلات فراہم نہیں کی جا سکتیں۔ درخواست گزار نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ 1947 سے اب تک توشہ خانہ سے کس نے کتنے تحائف حاصل کیے، تفصیلات فراہم کی جائیں۔

19دسامبر
شہدائے آرمی پبلک اسکول پشاوراور شہدائےپاکستان کی یاد میں ایم ڈبلیوایم کراچی کی تعزیتی تقریب کا انعقاد

شہدائے آرمی پبلک اسکول پشاوراور شہدائےپاکستان کی یاد میں ایم ڈبلیوایم کراچی کی تعزیتی تقریب کا انعقاد

اپنے خطاب میں رہنما علی حسین نقوی نے کہا کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول معصوم بچوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔قوم کے وہ نوجوان اور والدین تحسین کے مستحق ہیں جنہوں نے اپنے خونی رشتوں پر وطن کی محبت کو مقدم رکھاملک دشمن عناصر کسی بھی لچک یا رحم کے مستحق نہیں۔

14دسامبر
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا کلور کوٹ کا ایک روزہ دورہ

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا کلور کوٹ کا ایک روزہ دورہ

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی ایک روزہ دور پر کلور کوٹ پہنچے

13دسامبر
اقوام متحدہ کی خاتون نمایندہ حرم امام حسین(ع) میں اسکارف کے ساتھ

اقوام متحدہ کی خاتون نمایندہ حرم امام حسین(ع) میں اسکارف کے ساتھ

انہوں نے پاپ فرانسیس اور حضرت آیت الله العظمی سیستانی کی ملاقات کے حؤالے سے کہا

11دسامبر
سوئیڈن کے شہر میں حجاب کا قانونی دفاع

سوئیڈن کے شہر میں حجاب کا قانونی دفاع

عدالت کے جج اولریک فون اسن نے بیان میں کہا: اسکارف ک حق سے محروم کرنا آزادی کو محدود کرنا ہے اور اس کے لیے قانون کا ہونا ضروری ہے

11دسامبر
 حجاب اللہ کی جانب سے خاتون کے لیے ایک تحفہ ہے، محترمہ معصومہ نقوی

 حجاب اللہ کی جانب سے خاتون کے لیے ایک تحفہ ہے، محترمہ معصومہ نقوی

خطاب میں محترمہ معصومہ نقوی کا کہنا تھا کہ دشمنان اسلام کی ہمیشہ سے یہی کوشش رہی کہ دین اسلام کے بنیادی احکامات اور قوانین خدا میں اپنی مرضی کی توجیحات شامل کر کے انہیں یکسر تبدیل کر دیں ، حجاب اسلامی کے خلاف جاری موجودہ سازشی لہر اسی لیے ہے کہ خواتین نام نہاد آزادی کے حصول کے لیے اپنے حجاب سے روگردانی کریں تاکہ اسلامی معاشرہ مزید کھوکھلا اور غیر متحرک و بے اثر ہوجائے۔

11دسامبر
علماء و اکابرین متنازعہ نصاب تعلیم کو رد کر چکے ہیں، علامہ مقصود ڈومکی

علماء و اکابرین متنازعہ نصاب تعلیم کو رد کر چکے ہیں، علامہ مقصود ڈومکی

حکومت نے متنازعہ نصاب تعلیم پر جس نظرثانی کا شیعہ علماء اور اکابرین سے وعدہ کیا تھا، وہ وعدہ وفا نہیں ہوا اور متنازعہ نصاب تعلیم نافذ کرکے ملک میں حکومت خود فرقہ واریت کی فضا پیدا کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملت جعفریہ کے علماء و اکابرین اور نمائندہ جماعتیں بالاتفاق متنازعہ نصاب تعلیم کو رد کر چکے ہیں۔