غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























حافظ القرآن علیان حیدر نے حفظ قران میں پہلی پوزیشن، جبکہ حافظ سید وجیھہ الحسن نے مقابلۂ مناجات کے دوسرے مرحلے میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔
ایران کے ادارہ ثقافت و قرآن عترت کے سیکریٹری علیرضا معاف نے تیسویں بین الاقوامی قرآنی نمایش کے حوالے سے منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا: قرآنی نمایش یکم اپریل سے تھران کے مصلی امام خمینی(ره) میں شروع ہوگی
رپورٹ کے مطابق اس کافی دلچسپ اور دوستانہ نشست میں حجتالاسلام نواب نے بین المذاہب یونیورسٹی کی سرگرمیوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا: ہماری یونیورسٹی کا مقصد تمام مذاہب سے اہل علم کو آگاہ کرانا اور دنیا میں امن و محبت کو عام کرانا ہے۔
پہلے سرکاری ادارے کے اینکر پرسن کا اسرائیل جانا اور اب یہ اقدامات اسرائیل سے متعلق ہمدردی پیدا کرنا اور نئی نسل کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے جسے کسی طور قبول نہیں کیا جاسکتا، حکومت سے مسائل کے حل کیلیے فلفور اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے زیراہتمام پندرہویں سالانہ قرآن و حدیث مقابلوں کی اختتامی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی، جس میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے سربراہ ڈاکٹر علی عباسی نیز سندھ اور بلوچستان کے علمائے کرام طلبہ اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔
انچولی سوسائٹی کراچی میں مسجد و امام بارگاہ شہدائے کربلا شبیہ بین الحرمین میں جشن ولادت باسعادت امام زمانہ حضرت امام مہدی (عج) کی مناسبت سے تجدید عہد باامام زمان ’’سلام فرماندہ‘‘ کے عنوان سے کمسن عاشقان امام مہدی علیہ السلام کا عظیم الشان اجتماع منعقد کیا گیا،
وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2023 کی منظوری دے دی جبکہ حج درخواستوں کی وصولی 16 مارچ سے شروع ہوگی۔
پروگرام کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے ہوا، اس کے بعد ٹرینر محترمہ حنان محمد نے (راز جو آپ کی زندگی بدل دے گا) کے عنوان سے نفسیاتی لیکچر دیا جس کے بعد کونسلر زینب حماد کی جانب سے (آپ کیا دیکھتے ہیں؟) کے عنوان سے ایک فکری سرگرمی منعقد کی گئی۔
اسی طرح احادیث و روایات میں یہ بھی بیان ہوا ہے کہ جب امام مہدی (عج) کا ظہور ہو گا تو خداوند متعال اپنے بندوں کو اس قدر مال عطا کرے گا کہ وہ بے نیاز ہو جائیں گے اور جب امام مہدی(عج) یہ اعلان فرمائیں گے کہ محتاج اور ضرورت مند افراد آ جائیں تاکہ ان کی مدد کی جا سکے تو کوئی بھی نہیں آئے گا۔