وفاق ٹائمز،

29دسامبر
پاکستان کو اگلے ہفتے 1 ارب ڈالر سے زائد قرضہ واپس کرنا ہوگا

پاکستان کو اگلے ہفتے 1 ارب ڈالر سے زائد قرضہ واپس کرنا ہوگا

تاہم پاکستان کے لیے عالمی اداروں کی جانب سے جنک کریڈٹ ریٹنگز، جو ڈیفالٹ کے خطرے کی نشاندہی کرتی ہیں، غیرملکی قرض دہندگان کو پاکستان کے ساتھ اپنے وعدے ایفاء کرنے سے روک رہی ہیں۔

28دسامبر
مشکل حالات ضرور ہیں لیکن پاکستان ڈیفالٹ نہیں کریگا، اسحاق ڈار

مشکل حالات ضرور ہیں لیکن پاکستان ڈیفالٹ نہیں کریگا، اسحاق ڈار

ان کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت میں بہتری کے لیے کوشاں ہیں، ہمیں کارپوریٹ سیکٹر پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، ملکی معیشت کی بہتری میں اسٹاک مارکیٹ کا کلیدی کردار ہے، ہمارے گذشتہ دور میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج جنوبی ایشیاء کی بڑی مارکیٹ تھی، یقین ہے کہ پاکستان کا روشن مستقبل ہے۔

28دسامبر
ایران کے انتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں 80 ممالک کی شرکت

ایران کے انتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں 80 ممالک کی شرکت

حمید مجیدی‌مهر نے انتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے مختلف امور پر جایزہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس سال شریک ممالک میں اضافہ ہوا ہے اور اسی ممالک مقابلوں میں شرکت کنفرم کرچکے ہیں اور یہ قرآنی ڈیپلومیسی کے لیے خوش آئند ہے۔

28دسامبر
آرٹس کونسل میں سیدہ کائنات حضرت فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے کانفرنس

آرٹس کونسل میں سیدہ کائنات حضرت فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے کانفرنس

اس معنوی پروگرام میں شیعہ سنی سکالرز علما ٕ نے خصوصی شرکت کی ،دیگر خطبا مین چئیرمین امن کمیٹی وچئیرمین متحدہ علماء محاذ صوبہ پنجاب مولانا پیر السید اظہار بخاری صاحب ،خطیب مرکزی جامع مسجد روالپنڈی و رہنما مرکزی امن کمیٹی روالپنڈی مولانا الحاج حافظ اقبال رضوی صاحب اور رہنما شیعہ علما ء کونسل راولپنڈی و رکن متحدہ علماء محاز راولپنڈی مولانا نئیر جعفری صاحب نے کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کیا۔

28دسامبر
سیدہ فاطمہ زہراء (س) کی سیرت خواتین عالم کیلئے حجاب کا بہترین درس ہے، علامہ شبیر حسن میثمی

سیدہ فاطمہ زہراء (س) کی سیرت خواتین عالم کیلئے حجاب کا بہترین درس ہے، علامہ شبیر حسن میثمی

اس وقت خواتین عالم میں سب سے بڑا مسئلہ حجاب کا ہے اور حجاب کا محور و مرکز دختر رسول اکرم (ص) کی ذات والا صفات ہے۔ ہم سب کو خواتین کے حقوق کا خیال رکھنا چاہیئے۔

26دسامبر
رہبرمعظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں دوسری مجلس عزا منعقد

رہبرمعظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں دوسری مجلس عزا منعقد

مجلس عزاء میں صدر مملکت، چیف جسٹس، نائب صدر، سرکاری اور فوجی اعلیٰ حکام سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

24دسامبر
دہشتگردانہ واقعات حکومت کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس

دہشتگردانہ واقعات حکومت کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس

ان کا مزید کہنا تھا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے حکومتی مذاکراتی عمل کی ناکامی کا واضح ثبوت ہے کہ دہشت گردانہ کارروائیوں کا سلسلہ دور دراز علاقوں سے شہری علاقوں کی طرف منتقل کرنے کی کوشش شروع ہوگئی ہے۔ لہذا حکومت کی آنکھیں کھولنے کے لیے بنوں اور لکی مروت جیسے دہشت گردانہ واقعات کافی تھے۔

24دسامبر
اگر ملک کا دارالحکومت ہی محفوظ نہ ہو تو اس کے باقی شہروں کا کیا حال ہوگا، علامہ شبیر حسن میثمی

اگر ملک کا دارالحکومت ہی محفوظ نہ ہو تو اس کے باقی شہروں کا کیا حال ہوگا، علامہ شبیر حسن میثمی

انہوں نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب اور آپریشن ردالفساد میں فرزندان پاکستان نے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے اس خطے میں دہشت گردی کو ختم کر کے قیام امن کو ممکن بنایا ایک مدت کے بعد پھر دہشت گردوں کا سر اٹھانا انتہائی تشویناک عمل ہے۔

23دسامبر
اسمبلیوں کی تحلیل کا فیصلہ حتمی ہے، عمران خان کے فیصلے پر مکمل عملدرآمد ہو گا، پرویز الہیٰ

اسمبلیوں کی تحلیل کا فیصلہ حتمی ہے، عمران خان کے فیصلے پر مکمل عملدرآمد ہو گا، پرویز الہیٰ

چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ گورنر کے خلاف آج صوبائی اسمبلی کی قرارداد اہمیت کی حامل ہے، اس قرارداد کی روشنی میں صدر سے درخواست کر رہے ہیں کہ گورنر کے خلاف مس کنڈکٹ کی کاروائی عمل میں لائی جائے اور فوری طور پر انہیں عہدے سے ہٹایا جائے۔