وفاق ٹائمز،

22آوریل
بیت اللہ میں ختم القرآن کے موقع پر 25 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت

بیت اللہ میں ختم القرآن کے موقع پر 25 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت

رمضان المبارک کے اختتام پر مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ختم القرآن کے موقع پر 25 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔

20آوریل
رہبر معظم کے حکم سے عید فطر کی خوشی میں قیدیوں کی سزا میں تخفیف

رہبر معظم کے حکم سے عید فطر کی خوشی میں قیدیوں کی سزا میں تخفیف

اعلی عدلیہ کے سربراہ نے آئین کی دفعہ 110 کی شق نمبر 11 کے تحت سزا میں تخفیف کی درخواست دی تھی۔

14آوریل
شیعہ علماءکونسل کے زیر اہتمام القدس ریلی، اسرائیلی پرچم نذر آتش

شیعہ علماءکونسل کے زیر اہتمام القدس ریلی، اسرائیلی پرچم نذر آتش

ریلی کے شرکاءنے متنازع فوجداری بل 2021 اور صرف ایک ہی مکتبہ فکر کے ترجمان تعلیمی نصاب کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا کہ زبردستی منظور کی گئی کسی بھی قانون سازی کو تسلیم نہیں کریں گے ۔حکومت تمام مسالک کے لئے قابل قبول نصاب تعلیم تشکیل دے ۔

14آوریل
یوم القدس صیہونی ریاست کےمکرہ چہرے پر زوردار طمانچہ ہے، سیدہ زہرا نقوی

یوم القدس صیہونی ریاست کےمکرہ چہرے پر زوردار طمانچہ ہے، سیدہ زہرا نقوی

انہوں نے کہا کہ یوم القدس ایسی عظیم تحریک ہے جس نے سامراج سے مقابلے کی حوالے سے گہرے اثرات مرتب کیے ہیں پورے عالم میں مسلمان اس دن فلسطین و بیت المقدس کی حمایت و آزادی کے لیے احتجاج کرتے ہیں

14آوریل
بیت المقدس کی آزادی صرف فلسطینیوں کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ اسلام کا ایک اہم و بنیادی مسئلہ ہے، سیدہ معصومہ نقوی

بیت المقدس کی آزادی صرف فلسطینیوں کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ اسلام کا ایک اہم و بنیادی مسئلہ ہے، سیدہ معصومہ نقوی

ان کا مزید کہنا تھا وہ دن دور نہیں جب بحکم خدا ظالمین کی رسی کھینچ لی جاے گی اور ان کے گرد گھیرا تنگ ہوجاے گا اور ان شاء اللہ امریکہ و اسرائیل کے ناپاک وجود سے سرزمین مقدس فلسطین آزاد ہوجاے گی

05آوریل
امام حسن مجتبیٰ ع اور امام حسین ع کی حکمت عملی میں کوئی تضاد نہیں، علامہ مقصود ڈومکی

امام حسن مجتبیٰ ع اور امام حسین ع کی حکمت عملی میں کوئی تضاد نہیں، علامہ مقصود ڈومکی

حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام اور حضرت امام حسین علیہ السلام کی حکمت عملی میں کوئی تضاد نہیں، بلکہ مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔ قیام امام حسین علیہ السلام در حقیقت صلح امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کا تسلسل ہے۔ انہوں نے کہا کہ طلباء و طالبات آئمہ اہل بیت علیہم السلام کی سیرت طیبہ کا بغور مطالعہ کریں۔

04آوریل
قبلہ اوّل بیت المقدس کی آزادی میں ہمارا لہو بھی شامل ہے، علامہ مقصود ڈومکی

قبلہ اوّل بیت المقدس کی آزادی میں ہمارا لہو بھی شامل ہے، علامہ مقصود ڈومکی

علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ بانی پاکستان نے سخت الفاظ میں اسرائیل کی مذمت کی تھی۔ افسوس کیساتھ کہنا پڑتا ہے کہ پاکستان میں ہر چند عرصے بعد ایسے لوگ آتے ہیں جو اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کی بات کرتے ہیں۔

02آوریل
قرآنی نمایش قرآنی ایکٹویسٹوں کے ساتھ،21 ممالک کی شرکت

قرآنی نمایش قرآنی ایکٹویسٹوں کے ساتھ،21 ممالک کی شرکت

اسماعیلی کا کہنا تھا: رهبر انقلاب کی تاکیدات کے پیش نظر قرآنی امور کو رائج کرنے کی کاوش ہورہی ہے، جنہوں نے کہا ہے کہ ہر مسجد ایک ایک قرآنی مرکز ہونی چاہیے اور اس سال وزارت ثقافت کی کاوش سے 26 ہزار مساجد کو تعلیم و ترویج قرآن مرکز بنانے پر کام ہورہا ہے۔

02آوریل
ایرانی مشہور خطیب حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی کی والدہ کا انتقال

ایرانی مشہور خطیب حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی کی والدہ کا انتقال

آیت اللہ سعیدی نے حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی کی والدہ کے انتقال پر ایک تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے تسلیت پیش کی۔