وفاق ٹائمز،

18نوامبر
چیئرمین ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس کا سہیون شریف میں مسافر وین حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس

چیئرمین ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس کا سہیون شریف میں مسافر وین حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس

چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے سہون شریف مسافر وین حادثے میں 12 بچوں سمیت 20 افراد کی ناگہانی موت پر گہرے دکھ اور غم جبکہ متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

17نوامبر
قم کے شہیدوں پر سیمینار کے منتظمین سے خطاب، شہید اور شہادت کے باب میں کلیدی نکات کا جائزہ

قم کے شہیدوں پر سیمینار کے منتظمین سے خطاب، شہید اور شہادت کے باب میں کلیدی نکات کا جائزہ

آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنی تقریر کے ایک دوسرے حصے میں شہادت کو خدا سے سودا اور قومی مصلحتوں کی تکمیل بتایا۔ انھوں نے کہا: شہادت، جہاں خداوند عالم سے سودا ہے وہیں اس سے قومی مصلحتوں کی تکمیل بھی ہوتی ہے۔ اللہ کی راہ میں شہادت، قومی مصلحتوں اور قوم کے مفادات کی تکمیل کرتی ہے۔

17نوامبر
چیئرمین ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس کا لکی مروت میں دہشتگردانہ حملےمیں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس

چیئرمین ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس کا لکی مروت میں دہشتگردانہ حملےمیں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس

انہوں نے کہا ہے کہ دہشت گردانہ کارروائی میں چھ پولیس اہلکاروں کا شہید ہونا انتہائی تکلیف کا باعث ہے بلاشبہ پولیس اہلکار معاشرے کے تحفظ کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں لیکن شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

17نوامبر
ایذہ حملے میں 9 سالہ کیان بھی شہید

ایذہ حملے میں 9 سالہ کیان بھی شہید

اس سے قبل شیراز میں شاہ چراغ مزار پر دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں شہید ہونے شہداء میں، پانچویں جماعت کا طالب علم ارشام سراداران بھی شامل تھا۔

15نوامبر
برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ ممالک کی فہرست سے نکال دیا

برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ ممالک کی فہرست سے نکال دیا

بلاول نے مزید کہا کہ برطانیہ نے یہ اقدام 21 اکتوبر کےفیٹف کے فیصلے کے نتیجےمیں کیا ہے۔

14نوامبر
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے وفد کا سیستان بلوچستان کا دورہ

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے وفد کا سیستان بلوچستان کا دورہ

انہوں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا: یقیناً ان ایام میں صوبے میں رہبر معظم کے نمائندے اور سیستان و بلوچستان کے گورنر نے بعض راستوں پر عمل کیا ہے، یہ رہبر معظم انقلاب کا منصوبہ ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ ایسا ہو گا۔

14نوامبر
ترکیہ میں ہونے والے دھماکے کا مرکزی ملزم گرفتار

ترکیہ میں ہونے والے دھماکے کا مرکزی ملزم گرفتار

ترک وزیرداخلہ کا کہنا ہے کہ پولیس نے استنبول کے استقلال ایونیو پر بم نصب کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے ملزم نے استنبول کے مصروف ترین علاقے استقلال اسٹریٹ پر بم نصب کیا تھا۔

13نوامبر
ملک میں معاشی ترقی ٹیکس وصول کیے بغیر ناممکن ہے، صدر عارف علوی

ملک میں معاشی ترقی ٹیکس وصول کیے بغیر ناممکن ہے، صدر عارف علوی

عوام سے ٹیکس کے حصول کے لیے ہمیں اعتماد کی فضا قائم کرنے کی ضرورت ہے

13نوامبر
امریکہ کی ریاست “جارجیا” کی پارلیمنٹ میں پہلی مسلمان خاتون کا داخلہ

امریکہ کی ریاست “جارجیا” کی پارلیمنٹ میں پہلی مسلمان خاتون کا داخلہ

یہ سیاسی کارکن 1994 میں اردن میں فلسطینی والدین کے ہاں پیدا ہوئیں اور جب وہ 7 سال کی تھیں تو ان کا خاندان ریاست جارجیا میں ہجرت کر گیا۔