وفاق ٹائمز،

13نوامبر
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کےمتولی شرعی سید احمد الصافی کا العمید یونیورسٹی کا دورہ

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کےمتولی شرعی سید احمد الصافی کا العمید یونیورسٹی کا دورہ

انہوں نے روضہ مبارک کے شعبہ تربیت و اعلی تعلیم کے اعلیٰ عہدیداران کو بھی تاکید کہ وہ عراق میں سائنسی و تحقیقی عمل کی حمایت اور معیاری سائنسی و علمی پیشرفت میں اضافہ کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کریں۔

11نوامبر
علامہ شہنشاہ حسین نقوی پر پابندی تکفیریوں کی خوشنودی کا حصول اور ملت جعفریہ کیلئےتشویش کا باعث ہے، علامہ سید احمداقبال رضوی

علامہ شہنشاہ حسین نقوی پر پابندی تکفیریوں کی خوشنودی کا حصول اور ملت جعفریہ کیلئےتشویش کا باعث ہے، علامہ سید احمداقبال رضوی

علامہ سید احمداقبال رضوی نے پنجاب حکومت اور دیگر متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا کہ فوری طورپر علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی پر عائد پابندی کا خاتمہ کیا جائے وہ خطیب نشترپارک ہونے کے ساتھ ساتھ قومی شخصیت ہیں، ان پر تبلیغ دین اور ذکر محمد آل محمدؑ کیلئے پنجاب میں داخل ہونے کی اجازت فراہم کی جائے۔

10نوامبر
اسٹوڈنٹس اور والدین پریشان ہیں، عمران خان سے لانگ مارچ مؤخر کرنے کی اپیل

اسٹوڈنٹس اور والدین پریشان ہیں، عمران خان سے لانگ مارچ مؤخر کرنے کی اپیل

ان کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب میں احتجاج کے باعث امتحانی سنٹرز پر پہنچنے کے حوالے سے اسٹوڈنٹس اور ان کے والدین پریشان ہیں۔

08نوامبر
ایک 82 سالہ مصری شخص نے اپنے ہاتھ سے پورا قرآن لکھ

ایک 82 سالہ مصری شخص نے اپنے ہاتھ سے پورا قرآن لکھ

انھوں نے یہ قرآن عثمانی رسم الخط میں ایک جلد میں لکھا ہے تاکہ اپنی موت کے بعد ایک اچھی یادگار چھوڑ سکیں۔انھوں نے کہا: میں نے اپنے خالی وقت کو قرآن مجید لکھنے کے لیے استعمال کیا تاکہ میرے نیک اعمال میں اضافہ ہو۔

08نوامبر
وزیر اعظم نے اقبال ڈے کی مناسبت سے عام تعطیل کی منظوری دیدی

وزیر اعظم نے اقبال ڈے کی مناسبت سے عام تعطیل کی منظوری دیدی

واضح رہے کہ ہر سال 9 نومبر کو پورے پاکستان میں شاعرمشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کو یوم اقبال کے طور پر منایا جاتا ہے۔ وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کے دور میں یوم اقبال کی چھٹی کو ختم کیا گیا تھا۔

08نوامبر
امریکی انتخابات میں امیدواروں کی تازہ ترین صورت حالہ

امریکی انتخابات میں امیدواروں کی تازہ ترین صورت حالہ

 بالآخر، امریکہ بھر میں پرائمری انتخابات کے اختتام کے ساتھ، مختلف ریاستوں میں ہر پارٹی کے حتمی امیدواروں کے کام کا تعین کر دیا گیا ہے۔

08نوامبر
وزیر آباد، لانگ مارچ پر فائرنگ کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج

وزیر آباد، لانگ مارچ پر فائرنگ کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج

یف آئی آر کے مطابق فائرنگ سے 1 شخص موقع پر جاں بحق جبکہ عمران خان سمیت 11 افراد زخمی ہوئے، جبکہ شہری ابتسام کی جانب سے ملزم نوید کو پکڑنے پر فائرنگ پر قابو پا لیا گیا۔ ایف آئی آر کو کل سپریم کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔

08نوامبر
جب انسان کی سوچ ایک عقیدہ اور نظریہ بن جائے تو اس کی اصلاح نہیں ہو سکتی،حجۃ الاسلام والمسلمین حبیب اللہ فرحزاد

جب انسان کی سوچ ایک عقیدہ اور نظریہ بن جائے تو اس کی اصلاح نہیں ہو سکتی،حجۃ الاسلام والمسلمین حبیب اللہ فرحزاد

حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد نے تاکید کرتے ہوئے کہا: جب انسان کی سوچ ایک عقیدہ اور نظریہ بن جائے تو اس کی اصلاح نہیں ہو سکتی اور پھر انسان کسی کی تنقید کو قبول نہیں کرتا اور اپنے لیے غلط اور خیالی مقام پیدا کرلیتا ہے۔

07نوامبر
پر امن مستحکم اور ترقی یافتہ پاکستان سب کی ضرورت ہے، علامہ حسین مسعودی

پر امن مستحکم اور ترقی یافتہ پاکستان سب کی ضرورت ہے، علامہ حسین مسعودی

مقررین نے کہا کہ پر امن اور ترقی یافتہ پاکستان ہم سب کی ضرورت ہے لہٰذا ہمارے حکمرانوں کو چاہیئے کہ وہ معیشت کی بحالی اور قرضوں سے لعنت سے نجات حاصل کریں تاکہ پاکستانی عوام کی مشکلات حل ہوں اور بڑھتی ہوئی مہنگائی پر قابو پایا جاسکے۔