غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























انہوں نے مزید کہا کہ آج رات ملک بھرمیں ہونے والے احتجاج میں شرکت کرکے وقت کے دجال امریکہ پر یہ واضح کرناہوگا کہ پاکستانی قوم #امپورٹڈ_حکومت _نامنظور قرار دیتی ہے اور مداخلت کو سختی سے مسترد کرتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ آج ہم ایک باہمت خاتون اور ایک غریب پرور ادارے سے محروم ہوگٸے,بیگم بلقیس ایدھی جنہوں نے اپنے عظیم شوہر کے شانہ بشانہ انسانیت کے لیے عظیم کام کیا بلاشبہ دونوں میاں بیوی کا وجود انسانیت کے لیے سرمایہ تھا اور ان کا ذکر انکی داستان بھی ہمیشہ انسانیت کیلئے سرمایہ رہے گی۔
قومی اسمبلی کے اسپیکر کا عہدہ پیپلزپارٹی کو دیا جا رہا ہے۔ قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ جمعیت علمائے اسلام کو دیا جائے گا۔ پہلے مرحلے کی وفاقی کابینہ کل شام یا پرسوں حلف اٹھائے گی۔
ام البنین وویمن لائبریری کی سیدہ ابتسام عطا نے الکفیل نیٹ ورک کو بتایا: "لائبریری، اپنی مستقل سرگرمی کے فریم ورک کے تحت تعلیمی اداروں کے ساتھ تعاون بڑھانے، اور ہر قسم کی معلوماتی، ثقافتی اور ترقیاتی خدمات فراہم کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ ہم معاشرے میں علمی حقیقت کو آگے بڑھانے کے لیے ہم ہر وہ چیز فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو اس کی ترقی میں معاون ہو۔
انہوں نے کہا کہ غلامی کی سوچ رکھنے والا کبھی مسلمان نہیں ہو سکتا ہے کیوں کے اسلام ہمیں آزادی کا درس دیتا ہے اور کسی یہود کی غلامی کسی مسلمان کو برداشت نہیں چاہئے۔
اسلامیات کے نصاب سے متنازعہ شخصیات کے ابواب حذف کیے اور ان کی جگہ مسلمہ اور متفقہ اسلامی شخصیات شامل کی جائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئین مذہبی تعلیم کے حوالے سے کسی ایک مسلک کی تعلیمات کو کسی دوسرے مسلک پر مسلط کرنے سے منع کرتا ہے۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کے تمام مسائل کا حل آئین کی حقیقی معنوں میں بالادستی میں ہے، افسوس ملک میں مضبوط و مربوط جمہوری نظام نہ ہونے کے سبب ہر کچھ عرصہ بعد مسائل نے جنم لیا ، بار بار آئین معطل کیا جاتارہا، ایمرجنسی نافذ کی جاتی رہی، آئین کو پس پشت ڈالا جاتا رہا ہے ضرورت ہے آج آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کےلئے تمام طبقات متفق و متحد ہوں
انہوں نے کہا کہ نبی ﷺ کے ہر لفظ کو حکم کا درجہ دینے والی عرب کی اس عظیم ملکہ کو سماجی مقاطعہ کے دوران شعب ابی طالب ع میں جو سختیاں برداشت کرنا پڑیں اس پر دین اسلام ان کا مقروض ہے۔حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کی ذات مبارکہ اور ان کا ہر عمل خواتین کے لیے مشعلِ راہ ہے۔معاشرے کو پاکیزہ بنانے کے لیے خاندان رسالت کے کردار کو شعار بنانا ہو گا ۔
انہوں نے کہا کہ شہید باقر الصدر فقط عراق ہی نہیں بلکہ عالم انسانیت کا عظیم سرمایہ ہیں۔ ظالم حاکم کے سامنے کلمہ حق ادا کرکے آپ نے افضل جہاد کیا جو آپ کی شہادت پر منتہی ہوا۔ آپ کی بہادر بہن سیدہ آمنہ بنت الھدی بھی اپنے بھائی کی جرئت مجاہدت علم اور تقوی کا عکس تھیں آپ صدامی مظالم کے سامنے کوہ گراں ثابت ہوئیں۔آپ نے بعث پارٹی کی ممبرشپ کو حرام قرار دینے کا تاریخی فتوی صادر کیا۔