مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے کلام نہج البلاغہ میں تحریف کی نشاندہی، مارکیٹ سے نسخے تلف کردیئے گئے ۔لاہور پریس کلب میں تحریف شدہ نہج البلاغہ کی پبلشرکمپنی غلام علی اینڈ سنزکے ڈائریکٹر اسد نیاز، اور شیعہ علماءنے مشترکہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ مولانا امتیازعباس کاظمی نے غلطیوں کی نشاندہی کی اور تھانہ نارکلی میں اندراج مقدمہ کی درخواست دی۔ جس پر معاہدے کے بعدمارکیٹ سے نسخے واپس لاکر تلف کردیئے گئے ہیں۔
پاکستانی دینی مدارس کا ترجمان “15 روزہ وفاق ٹائمز” کی آٹھویں اشاعت پی ڈی ایف فائل کی صورت میں شائع کردی گئی ہے۔
امام نے کئی دفعہ لوگوں سے پردہ کے پیچھے سے گفتگو کی تاکہ وہ امام کو نہ دیکھنے کی عادت ڈالیں۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے غور کیا گیا، اجلاس میں وفاقی حکومت ، پنجاب، بلوچستان ، جموں وکشمیر اور گلگت بلتستان سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحد آج سے ایک بارپھربند کردیا گیا جس کے بعد پیدل آمدورفت اورتجارتی سرگرمیاں معطل ہوگئیں۔ سرحد کی بندش کے باعث سینکڑوں افراد پھنس کررہ گئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے فلسطینی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ہونے والی ملاقات میں کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران فلسطینیوں کے ساتھ ہے اور رہے گا ہم اپنے فلسطینی بھائیوں کو بیت المقدس اور فلسطین کی آزادی تک تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
شیعہ کے تمام فقہاء و مجتہدین نے شہادت ثالثہ کو تشہد میں پڑھنے سے منع فرمایا ہےاور اپنے رسائل عملیہ توضیحات مسائل میں قطعی طور پر اسے درج نہیں کیا۔ اس سلسلے میں ہر مقلد کو چاہیے کہ وہ ذرہ بھر چوں و چرا کے بغیر اپنے مرجع کی توضیح المسائل پر عمل کرے ۔
علامہ عارف الحسینی کا سیاسی نظریہ فرقہ واریت کی نفی اور اتحاد بین المسلمین تھا۔جسے علامہ ساجد علی نقوی نے سنی مکاتب فکر کے ساتھ مل کر جاری رکھا
شہید استعمار کی آنکھوں میں کانٹے کے مانند چبھتتے تھے، لہذا اسی وجہ سے انہیں راستے سے ہٹایا گیا، شہید کا راستہ آج بھی زندہ ہے اور ہم اسے ہرگز نہیں چھوڑیں گے