مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























دین ِکامل کو خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین دین قرار دیا گیا ،اُس کی ترویج و اشاعت کے لئے رحمت اللعالمین جیسی ہستی نے تکالیف اور مصائب برداشت کئے اور اُس کی سچائی کو دنیائے عالم پر واضح کرنے کے لئے رسول خدا اپنے اہل بیت اطہار ؑ کے ہمراہ مباہلے کے لئے نکل پڑے
داود بن قاسم کہتے ہیں کہ ميں نے امام نقی علیہ السلام سے سنا کہ وہ فرمارہے تھے میرے بعد میرا جانشین میرا بیٹا حسن ہے اور تم لوگ میرے جانشین کے بعد والے جانشین کے ساتھ کیا کروگے؟ میں نے کہا آپ پر قربان ہوجاؤں ٬کیا ہوگا؟ فرمایا: کیونکہ تم انہیں نہیں دیکھو گے ... عرض کی تو کیسے انہیں یاد کریں گے فرمایا: ایسے کہو : حجة آل محمد صلوات اللہ علیہم۔
ملی یکجہتی کونسل کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں 5 اگست کو مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے کونسل کے سربراہی اجلاس کے انتظامات کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا گیا، شرکاء نے مجلس وحدت مسلمین کی میزبانی میں ہونے والے اجلاس کے انتظامات پر بھرپور اطمینان کا اظہار کیا،
عزاداری سید الشہداءشہ رگ حیات، مجالس پر بلاجواز پابندیوں جبکہ جلوسوں میں رکاوٹ ،محدودیت،بونڈ فیلنگ اور این او سی کی شرط عائد کرنے جیسے اقدامات ناقابل قبول ہیں، عزادارانِ سید الشہداءپیغام وحدت امت اور اختلافات کوہوا دینے سے گریز کرتے ہوئے ملت واحدہ کے عظیم مشن کو پیش نظر رکھیں جبکہ بانیان مجالس سے توقع ہے کہ وہ ان عوامل کو ملحوظ خاطر رکھیں
حسب سابق امسال بھی غدیر غدیر کی مناسبت سے مرکز ولایت و اخوت اسلامی کریس کے زیر اہتمام سالانہ الغدیر کانفرنس منعقد ہوئی،جس میں بلستان کے نامور علمائے کرام کے علاوہ معروف منقبت خوانوں اور شعرائے کرام نے شرکت کی۔
حوزہائے علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے آیت اللہ صافی گلپائیگانی کے دفتر میں حاضر ہو کر اس مرجع تقلید سے ملاقات اور گفتگو کی۔
مسؤل تبلیغات دفتر قائد ملت جعفریہ حجت الاسلام علی اصغر عرفانی صاحب نے بلوچستان میں شہید عارف حسینی کے دورہ جات اور انکے اثرات پہ روشنی ڈالی اور قائد شھید کی زندگی کے مختلف پہلو پر بھترین انداز میں تفصیلی گفتگو کی ۔
رہبر معظم انقلاب کی جانب سے جاری توثیق نامہ میں کہا گیا ہے کہ میں خداوند علیم و قدیر کا شکر گزار ہوں کہ اس نے اپنے فضل و کرم سے ایک بار پھر ایران کو انتخابات کے سیاسی و سماجی امتحان میں سرفراز کیا اور ایران کی عظیم الشان قوم نے پیچیدہ اور دشوار حالات میں اپنی بامعنی اور پر وقار شراکت کے ذریعے، امور مملکت کے انتظام و انصرام میں عوامی مینڈیٹ کی بالادستی کو نمایاں کر دیا اور علم و سیادت کے خاندان کی ایک عوام دوست اور عالیقدر شخصیت کا، جو تقوی و عقلمندی سے مزین ہونے کے ساتھ ہی انتظامی امور میں شاندار کارکردگي کی مالک ہے.
صرف چند دن پہلے آئی جی پولیس کشمیر نے لوگوں سے کہا کہ وہ عید اپنے گھروں پر منائیں، کووڈ ضوابط کا نفاذ عمل میں لاکر جامع مسجد میں نماز جمعہ کو پچھلے 100 سے زیادہ جمعہ کی اجازت نہیں ہے اور ہنوز پابندی عائد ہے اس فہرست میں اور بھی کچھ ہے۔