وفاق ٹائمز

01آگوست
شیخ زکزکی کی رہائی پر اہلبیت (ع) ورلڈ اسمبلی کی مبارکباد

شیخ زکزکی کی رہائی پر اہلبیت (ع) ورلڈ اسمبلی کی مبارکباد

اہلبیت (ع) ورلڈ اسمبلی کے سیکریٹری جنرل رضا رمضانی نے اپنے ارسال کردہ پیغام میں کہا ہے کہ شیخ ابراہیم زکزکی اور انکی اہلیہ کی پانچ سال کے بعد جیل سے رہائی نے تمام حریت پسند مسلمانوں کے لئے عید غدیر کی خوشی کو دوبالا کر دیا۔

01آگوست
حدیث غدیر تمام محدثین اہلسنت کے نزدیک متواتر ہے،انکار حدیث ممکن نہیں، معروف سنی عالم دین

حدیث غدیر تمام محدثین اہلسنت کے نزدیک متواتر ہے،انکار حدیث ممکن نہیں، معروف سنی عالم دین

ہندوستان کے معروف اہلسنت عالم دین مولانا سید سلمان حسینی ندوی نے کہا کہ تمام محدثین اہلسنت کے نزدیک حدیث غدیر متواتر ہے ۔اس حدیث کو ان لوگوں نے ضعیف ثابت کرنے کی کوشش کی ہے جنہیں قرآن اور حدیث پر یقین نہیں ہے ۔صرف اور صرف ناصبی اس حدیث کے تواتر کو تسلیم نہیں کرتے ۔یہ لوگ امت کے بڑے محقق علماء اور عظیم محدثین کے بھی مخالف ہیں اس لیے ان کی باتوں پر کان نہیں دھرنا چاہیے۔

31جولای
علامہ افضل حیدری کی وڈیولنک کے ذریعے وزیر مذہبی امور سے گفتگو

علامہ افضل حیدری کی وڈیولنک کے ذریعے وزیر مذہبی امور سے گفتگو

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین محمد افضل حیدری کی وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری سے وڈیولنک کے ذریعے ملاقات۔

31جولای
بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ ختم کرنا پڑے گا، پاکستان

بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ ختم کرنا پڑے گا، پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے میڈیا کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جواب میں کہا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف یورپی پارلیمنٹ کے ارکان کے خط کا خیرمقدم کرتے ہیں، اراکین یورپی پارلیمنٹ کا صدر اور نائب صدر یورپی کمشن کو خط عالمی برادری کی جانب سے بھارت کی مذمت و ملامت کرنے کا ایک اور کھلا ثبوت ہے۔

31جولای
غیبت سے بچو کیوں کہ یہ جہنم کے کتوں کی خوراک ہے۔امام حسین علیہ السلام

غیبت سے بچو کیوں کہ یہ جہنم کے کتوں کی خوراک ہے۔امام حسین علیہ السلام

غیبت سے بچو کیوں کہ یہ جہنم کے کتوں کی خوراک ہے۔امام حسین علیہ السلام

30جولای
چوتھا سالانہ غدیری دسترخوان اور فیسیٹول کوئٹہ علمدار روڑ میں منعقد

چوتھا سالانہ غدیری دسترخوان اور فیسیٹول کوئٹہ علمدار روڑ میں منعقد

دنیا میں عالمی عدل اور عالمی حکومت کے لیے ایک عادل اور معصوم و با بصیرت رہنما کی ضرورت ہے اور اس کے لیے وارث غدیر امام زمانہ کی شخصیت بہترین ہیں۔

30جولای
صحیح توبہ گناہ پر ندامت کے سبب آنکھوں سے آنسوؤں کا آنا اور پھر خدا سے طلب مغفرت کرنا ہے، آیت اللہ حافظ بشیر نجفی

صحیح توبہ گناہ پر ندامت کے سبب آنکھوں سے آنسوؤں کا آنا اور پھر خدا سے طلب مغفرت کرنا ہے، آیت اللہ حافظ بشیر نجفی

آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی نے کہاکہ گناہ سے توبہ کرنےکا صحیح طریقہ یہ کہ انسان گناہ پر نادم ہو اور اس ندامت کی وجہ سے اس کی آنکھوں سے آنسو آئیں اور پھر وہ خدا وند متعال سے معافی طلب کرے

30جولای
قرآن مجید کی آیت کے متعلق میں تمہیں یوم قیامت تک خبر دے سکتا ہوں، امام علی علیہ السلام

قرآن مجید کی آیت کے متعلق میں تمہیں یوم قیامت تک خبر دے سکتا ہوں، امام علی علیہ السلام

خدا کی قسم میں قرآن اور اس کی تاویل کو ہر مدعی علم سے زیادہ جانتا ہوں، قرآن مجید کی آیت کے متعلق میں تمہیں یوم قیامت تک خبر دے سکتا ہوں

29جولای
دنیا بھر میں عید غدیر کی مناسبت سے “جشن”  جاری

دنیا بھر میں عید غدیر کی مناسبت سے “جشن” جاری

غدیر خم مکہ و مدینہ کے درمیان واقع اس علاقے کا نام ہے جہاں سرکار دوعالم حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع کے بعد حکم خداوندی سے حضرت علی علیہ السلام کو اپنا جانشین اور ولی مقرر کرنے کا اعلان فرمایا۔