وفاق ٹائمز

02آگوست
تاریخی جلوس عاشورہ اور مرکزی جامع مسجد سرینگر پر قدغن یکسان معاملات ہیں، آغا سید حسن

تاریخی جلوس عاشورہ اور مرکزی جامع مسجد سرینگر پر قدغن یکسان معاملات ہیں، آغا سید حسن

انہوں نے کہا کہ اگر صوبائی انتظامیہ کسی پالیسی کے تحت دانستہ طور پر اس طرح کا طرز عمل اختیار کر رہی ہے تو ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ ایسا کرنے سے شیعیان کشمیر کی مسلمہ نمائندہ دینی و سیاسی جماعتوں کی سیاسی ساکھ اور اعتباریت و اہمیت متاثر نہیں ہو سکتی ہے۔

02آگوست
شہید عارف حسین نے عالمی استعمار کے خلاف سینہ سپر رہنے کا درس دیا: شیعہ و سنی علماء

شہید عارف حسین نے عالمی استعمار کے خلاف سینہ سپر رہنے کا درس دیا: شیعہ و سنی علماء

اتحاد و اخوت کا عملی اظہار عالمی استکباری قوتوں کے لیے شکست کا پیغام ثابت ہوگا۔ حکومت ملت تشیع کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کے لیے اپنے انتظامات مکمل کرے۔

02آگوست
کتاب سال رضوی کا تیرہواں فیسٹیول، اور اہل قلم کو دعوت شرکت

کتاب سال رضوی کا تیرہواں فیسٹیول، اور اہل قلم کو دعوت شرکت

فیسٹیول میں مولفین اور مصنفین کی کتابوں کی شرکت کی شرط یہ ہے کہ کتابیں جدید ہوں یعنی اکیس مارچ دوہزار بیس سے دس مارچ دوہزار بائیس کے درمیانی عرصے میں تصنیف و تالیف کی گئی ہوں

02آگوست
پارلیمنٹ قرآن و سنت کے خلاف قانون سازی نہیں کرسکتی،مزاحمت کریں گے، ڈاکٹر عبدالغفور راشد

پارلیمنٹ قرآن و سنت کے خلاف قانون سازی نہیں کرسکتی،مزاحمت کریں گے، ڈاکٹر عبدالغفور راشد

عقل و شعور کو عمر سے مشروط نہیں کیا جاسکتا۔ تبدیلی مذہب اور قبولیت اسلام کے لیے عمر کی حد مقرر کرنا غیر شرعی اور غیر انسانی ہے۔حکومت بیرونی دباو میں اسلامی اقدار سے متصاد م قوانین بنانے سے گریز کرے۔ جدید دور کی نوجوان نسل کے پاس علم بڑی عمر کے لوگوں سے زیادہ ہے ۔کسی کی فکر پر پابندی عائد نہیں کی جا سکتی۔

02آگوست
علامہ سبطین سبزواری کل 3 اگست کو پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

علامہ سبطین سبزواری کل 3 اگست کو پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

سیکرٹری اطلاعات مرزا تقی علی کے مطابق دیگر رہنماوں کے ہمراہ آنے والے محرم الحرام میں مجالس عزا اور ماتمی جلوسوں کے حوالے سے سے درپیش مسائل اور مشکلات کے حوالے سے امور پر اظہار خیال کریں گے۔

02آگوست
انسان جب مصیبتوں میں گھر جاتا ہے تو سوائے اللہ کے اسے کوئی بچانے والا نہیں ہوتا، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

انسان جب مصیبتوں میں گھر جاتا ہے تو سوائے اللہ کے اسے کوئی بچانے والا نہیں ہوتا، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

قرآن مجید نے بارہا تدبر و تفکر کی دعوت دی ہے۔ اللہ نے اپنے منوانے کیلئے بھی جبر کی بجائے غور و فکر کی دعوت دی ہے۔

02آگوست
اسماعیل ہنیہ دوسری بار حماس کے سربراہ منتخب

اسماعیل ہنیہ دوسری بار حماس کے سربراہ منتخب

2017 سے فلسطینی تنظیم حماس کی سربراہی کرنے والے اسماعیل ہنیہ کو دوسری بار بھی صدر منتخب کرلیا گیا

01آگوست
قم میں عید غدیر کے موقع پر بلتستان سے تعلق رکھنے والے طلباء کی عمامہ گذاری

قم میں عید غدیر کے موقع پر بلتستان سے تعلق رکھنے والے طلباء کی عمامہ گذاری

مرکز فقہی ائمہ اطہار ؑ کے سربراہ آیت اللہ شیخ جواد فاضل لنکرانی نے جوان طلاب کے سروں پر عمامہ رکھا اور خدمت و تبلیغ دین کے میدان میں ان کی کامیابی کے لئے دعائیں کیں۔

01آگوست
مجرموں کی سزائیں معاف، رہبر انقلاب اسلامی نے دیا عید کا تحفہ

مجرموں کی سزائیں معاف، رہبر انقلاب اسلامی نے دیا عید کا تحفہ

عید الاضحی اور عید سعید غدیر کی مناسبت سے رہبرانقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مختلف مقدمات کے تحت جیلوں میں قید 2825 مجرموں کی سزائیں رافت اسلامی کے تحت معاف کرنے یا ان کی سزائیں کم کرنے کے بارے میں اپنی رضا مندی ظاہر کردی ہے۔