مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























ممتاز تجزیہ کار اور سکالر کا فکری نشست سے خطاب میں کہنا تھا کہ زندگی میں جمود موت ہے، یہی وجہ ہے کہ جو قومیں اور معاشرے جمود کا شکار ہوتے ہیں وہ ختم ہو جاتے ہیں یا دنیا سے بہت پیچھے رہ جاتے ہیں۔ دین میں اجتہاد کا دروازہ کھلا ہے، آپ جدیدیت کو بھی اسلامی اقدار کے مطابق ڈھال کا اس سے استفادہ کر سکتے ہیں۔
جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں 13 رجب کے موقع پر مفسر قرآن بزرگ عالم دین علامہ شیخ محسن نجفی کی موجودگی میں جشنِ مولودِ کعبہ, نئے اساتذہ کرام کی تکریم اور فارغ التحصیل ہونے والے علماء کرام کی عمامہ پوشی کی تقریب ہوئی۔
امیرالمؤمنین امام المتقین حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر آستان قدس رضوی کے کتب خانوں ، میوزیمز اور دستاویزاتی مرکز کی ارگنائزیشن کی جانب سے نہج البلاغہ کے ۷۶۸ سالہ قدیمی خطی نسخے کی رونمائي کی گئي ۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی جانب الشہادۃ الثانویہ العامہ سے الشہادۃ العالمیہ، حفظ القرآن، تجوید، قرأت اور پیش نمازی کے ضمنی امتحانات 2020 کے نتیجے کا اعلان کردیا گیا ہے.
سبط ابن جوزی نے اپنی کتاب تذکرة الخواص میں صحیح سند کے ساتھ سلمان سے نقل کیا ہے کہ رسول خد ا (ص) نے […]
حضرت امیر المومنین(ع) کی سیاست لوگوں کے ساتھ دو طرح کی تھی وہ افراد جو لائق اور قابل تھے ان کو اپنی طرف جذب کرلیتے تھے جیسے مالک اشتر، عمار یاسر(رحمۃاللہ)،کمیل بن زیاد وغیرہ اور جو افراد اس قابل نہیں تھے ان کو اپنے سے دور کردیتے تھے...
حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نےمرکزی دفترکے بیان کی تلاوت کرتےہوئے کہاکہ رسول اللہ ؐکی المناک رحلت سے لیکرہرزمانے میں ہرجگہ اوراب تک شریعت اسلامی اوراس کےمحافظین دنیا میں فتنہ وفساد پھیلانے والےظالموں اور شیطانوں کےزد پر ہیں اور وہ نفس محترمہ اورمقامات مقدسہ کی حرمت کی فکرکئےبغیرمحافظین کوختم کرنے کےمواقع کی تلاش میں رہتےہیں۔
حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی نےمرکزی دفتر نجف اشرف میں نجف اشرف کے قبائل کےسربراہان اورحضرت امام حسین علیہ السلام کے خادموں پرمشتمل وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئےان سے کہاکہ حضرت امام حسین علیہ السلام کے خادموں کا شعائر الہیہ کی بقاء اوراس کی تعظیم میں بڑا کردارہےاوراس کا اجر بھی عظیم ہےجسکا احصاء نہیں کیا جاسکتا۔
تُو تو ہر دین کے، ہر دور کے انسان کا ہے کم کبھی بھی تیری توقیر نہ ہونے دیں گے ہم سلامت ہیں زمانے میں تو انشاء اللہ تجھ کو اک قوم کی جاگیر نہ ہونے دیں گے