وزیراعظم عمران خان

13جولای
یزید ہر دور میں ہوتے ہیں، جو خوف پھیلا کر عوام کو غلام بناتے ہیں، عمران خان

یزید ہر دور میں ہوتے ہیں، جو خوف پھیلا کر عوام کو غلام بناتے ہیں، عمران خان

لیہ میں بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہم کسی کی غلامی نہیں کرنا چاہتے لیکن اپنی آزادی کیلیے آزاد خارجہ پالیسی کے تحت پوری دنیا سے دوستی چاہتے ہیں۔

03آوریل
صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری موصول ہوگئی جسے انہوں نے منظور کرلیا جس کے بعد آئینی طور پر اب قومی اسمبلی تحلیل کردی۔

23مارس
ایران کے صدر کی پاکستان کے قومی دن کی مناسبت سے مبارکباد

ایران کے صدر کی پاکستان کے قومی دن کی مناسبت سے مبارکباد

ایرانی صدر رئيسی نے صدر عارف علوی کے نام اپنے پیغام میں دونوں ممالک کے مضبوط اور مستحکم تعلقات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر تاکید کی۔

23فوریه
وزیراعظم آج 2 روزہ سرکاری دورے پر روس روانہ ہوں گے

وزیراعظم آج 2 روزہ سرکاری دورے پر روس روانہ ہوں گے

وزیرا عظم عمران خان آج روس کے دورے پر دو روزہ دورے پر ماسکو روانہ ہوں گے، اس دورے کو انتہائی اہم اور دونوں ممالک کے درمیان نئے سفارتی تعلقات کی نوید سمجھا جارہا ہے۔

06فوریه
عمران خان کی چینی صدر سے ملاقات

عمران خان کی چینی صدر سے ملاقات

انہوں نے چائنا انرجی اینڈ انجینئرنگ کارپوریشن اور پاور چائنا کے چیئرمین سے آن لائن ملاقات کی تھی۔ رپورٹس کے مطابق ان ملاقاتوں میں پاکستان کے توانائی کے شعبے کی بہتری اور سرمایہ کاری پر گفتگو ہوئی۔

01فوریه
ہمارے احساس پروگرام کی پوری دنیا معترف ہے، عمران خان

ہمارے احساس پروگرام کی پوری دنیا معترف ہے، عمران خان

انہوں نے کہا کہ آئین میں لکھا ہے کہ پاکستان نے ایک اسلامی فلاحی ریاست بننا ہے لیکن ایسا ہو نہ سکا۔

26ژانویه
ہمارے ہاں ہر خاندان کو ہیلتھ کوریج ملے گی، عمران خان

ہمارے ہاں ہر خاندان کو ہیلتھ کوریج ملے گی، عمران خان

ہم نے ملک کو فلاحی ریاست بنانے کی کبھی کوشش ہی نہیں کی، مدینے کی ریاست میں انسانیت اور احساس تھا، ہیلتھ کارڈ کے بعد لوگوں کو تعلیم کے شعبے میں بھی سہولیات دیں گے، یونیورسٹیز اور کالجز میں رسول اللہ ﷺ کی سیرتِ کو پڑھایا جائے گا۔

25دسامبر
عمران خان کیجانب سے پیغمبر اسلامﷺ سے متعلق روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم

عمران خان کیجانب سے پیغمبر اسلامﷺ سے متعلق روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم

وزیراعظم عمران خان نے روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی "آزادی اظہار" نہیں ہے۔

10اکتبر
ڈاکٹر عبدالقدیر کو مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ فیصل مسجد میں سپرد خاک کیا جائے گا

ڈاکٹر عبدالقدیر کو مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ فیصل مسجد میں سپرد خاک کیا جائے گا

وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کی ہدایت کردی ہے۔