مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے تین اکتوبر 2021 کو امام حسین کیڈٹ کالج میں ایرانی مسلح فورسز کی اکادمیوں کے کیڈٹس کے گریجویشن کی مشترکہ تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں ایران کے شمال مغربی ہمسایہ ممالک میں جاری مسائل کے سلسلے میں کچھ اہم نکات بیان کیے۔ KHAMENEI.IR ویب سائٹ نے اسی مناسبت سے ایران کے سابق سفارتکار جناب محسن پاک آئين کے تحریر کردہ ایک مقالے کے ذریعے ملک کی شمال مغربی سرحدوں پر جاری مسائل کا جائزہ لیا ہے۔
دوسرا سوال:کیوں امام زمان عج آنکھوں سے غائب ہوئے یعنی اگر لوگوں کے درمیان ہوتے اور انہیں راہ راست کی طرف راہنمائی کرتے بہتر نہ تھا ؟ اللہ تعالی تو ہر چیز پر قادر ہے اور وہ انہیں کفار سے محفوظ رکھ سکتا ہے؟
اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے جنوبی افغانستان میں شیعوں کی نماز جمعہ پر کیے گیے دہشت گردانہ حملے میں داعش کی شدید مذمت کی ہے۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ علامہ سید مرید حسین نقوی نے ہفتہ وحدت 12 تا 17 ربیع الاول کے آغاز پر اپنے خصوصی پیغام میں مسلمانان عالم سمیت مسلمانان پاکستان کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ پرفتن اور سنگین حالات میں ہمیں پیغمبر گرامی کی سیرت سے درس لیتے ہوئے باہمی اختلافات اور فروعی و جزوی مسائل کے حل کے لئے امن محبت رواداری تحمل اور برداشت کا راستہ اختیار کرنا ہوگا۔
تہران میں پینتیسویں بین الاقوامی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے جس کا نعرہ ”اسلامی اتحاد، صلح اور تفرقہ سے پرہیز“ ہے
بنان کی استقامتی تنظیم حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے پیر کی شب ایک اہم خطاب کیا جس میں انہوں نے بیروت بندرگاہ میں پچھلے سال ہوئے بھیانک دھماکے کی تحقیقات کو لے کر گذشتہ جمعرات کو بیروت میں پر امن مظاہرے پر ہوئی اندھادھند فائرنگ کے واقعہ سمیت مختلف اہم مسائل پر روشنی ڈالی۔
انہوں نے کہا کہ تاریخ شاہد ہے کہ مسلمان جب تک نبی کریم (ص) کی تعلیمات پر گامزن رہے کامیابی ان کا مقدر بنی اور جو لوگ منحرف ہوئے انہیں پستی نصیب ہوئی، اس طرح مدینہ کی ریاست ایک ماڈل بنی۔
یمن میں انصاراللہ تحریک کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے نبی اکرم حضرت محمد مصطفی ص کی ولادت کی مناسبت سے جشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ ملت یمن آل سعود رژیم کی سربراہی میں فوجی اتحاد کی جارحیت کے مقابلے میں ثابت قدم ہے۔