وفاق ٹائمز

05فوریه
آیت اللہ صافی گلپائیگانی کی رحلت شیعیان اہلبیت (ع) کے لیے بہت بڑا نقصان ہے

آیت اللہ صافی گلپائیگانی کی رحلت شیعیان اہلبیت (ع) کے لیے بہت بڑا نقصان ہے

دنیائے اسلام کے نامور عالم دین حضرت آیت اللہ العظمی شیخ لطف اللہ صافی گلپائیگانی کی رحلت کی افسوس ناک خبر سنی۔ ان کے اس دنیا سے اٹھ جانے سے ان کے دوستوں اور چاہنے والوں میں صف ماتم بچھ گئی اور شدید صدمہ پہنچا۔

05فوریه
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل کا آیت اللہ صافی گلپائیگانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل کا آیت اللہ صافی گلپائیگانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل نے اس پیغام میں آیت اللہ صافی گلپائیگانی کی خدمات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان مرجع تقلید کی دینی، علمی اور سماجی خدمات کی فہرست ان کی بابرکت عمر کی طرح طولانی اور بہت درخشان ہے

05فوریه
خطے کی ترقی کا انحصار جموں و کشمیر کے تنازع کے پرُامن حل پر ہے، عمران خان

خطے کی ترقی کا انحصار جموں و کشمیر کے تنازع کے پرُامن حل پر ہے، عمران خان

یوم یکجہتی کشمیر پر وزیراعظم کا کہنا ہے کہ غیر قانونی بھارتی اقدامات کے بعد جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال مسلسل ابتر ہے، اڑھائی سال سے جاری فوجی محاصرے کے باعث سینکڑوں کشمیری شہید ہوچکے ہیں۔

05فوریه
پشاور میں شہید عارف الحسینی تربیتی و فکری ورکشاپ کا انعقاد

پشاور میں شہید عارف الحسینی تربیتی و فکری ورکشاپ کا انعقاد

شہید سید عارف حسین الحسینی پشاور میں مدرسہ ہذا کی انتظامیہ کی جانب سے صوبہ کے مختلف مدارس میں زیرتعلیم طلبہ کیلئے ’’شہید عارف الحسینی تربیتی و فکری‘‘ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

05فوریه
انسانی حقوق کی تنظیمیں کشمیر،یمن اور فلسطین میں ہونیوالے مظالم کا نوٹس لیں، علامہ سید مرید حسین نقوی

انسانی حقوق کی تنظیمیں کشمیر،یمن اور فلسطین میں ہونیوالے مظالم کا نوٹس لیں، علامہ سید مرید حسین نقوی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ علامہ سید مرید حسین نقوی نے یوم یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں کہاکہ مظلومین کی حمایت ایک شرعی تقاضا ہے۔دنیا بھر کے مسلمان مظلومین کی حمایت میں یک زبان ہو کر ظالموں کو منہ توڑ جواب دے سکتے ہیں۔

05فوریه
کسی بندے کیلئے مناسب نہیں کہ وہ دو چیزوں پر اعتماد کرے

کسی بندے کیلئے مناسب نہیں کہ وہ دو چیزوں پر اعتماد کرے

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم امام علیععلیہ السلام فرماتے ہیں لَا یَنْۢبَغِیْ لِلْعَبْدِ اَنْ یَّثِقَ بِخَصْلَتَیْنِ: الْعَافِیَةِ وَ الْغِنٰى: بَیْنَا تَرَاهُ مُعَافًى اِذْ سَقِمَ، وَ […]

04فوریه
یکساں قومی نصاب کے حوالے سے مسلمانوں کو آپس میں لڑا کر “سیکولر طبقہ اپنا کام نکالنا چاہتے ہے،علامہ شبیر میثمی

یکساں قومی نصاب کے حوالے سے مسلمانوں کو آپس میں لڑا کر “سیکولر طبقہ اپنا کام نکالنا چاہتے ہے،علامہ شبیر میثمی

علامہ شبیر حسن میثمی نے کہاکہ یکساں قومی نصاب کے مسئلے پر اہل سنت علماء سے بھی کہہ چکا ہوں اور اب دوبارہ اہل سنت اور اہل تشیع علماء سے کہتا ہوں کہ یہ ہمیں بھڑانا چاہتے ہیں تاکہ ہم آپس میں لڑتے رہیں اور پھر حکومت کہے کہ بھائی آپ کی تو لڑائیاں ختم ہی نہیں ہوتی ہیں، آؤ ہم ایسا سلیبس بناتے ہیں جو سیکولر ہو۔ ہم یہ قبول نہیں کریں گے۔

04فوریه
ترکی کے طلباء وطالبات کے گروپ کا رضوی علوم اسلامی یونیورسٹی کا دورہ

ترکی کے طلباء وطالبات کے گروپ کا رضوی علوم اسلامی یونیورسٹی کا دورہ

35ترک طلباء اور طالبات کا  گروپ  جب مشہد مقدس پہنچا تو اس نےسب سے پہلے حرم امام رضا(ع) میں حاضری دی اورحرم مطہر رضوی میں واقع رضوی علوم اسلامی  یونیورسٹی کا دورہ کیا اس اس موقع پر ترک  طلبا اور طالبات نے یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبر اور پروفیسر حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید محمد موسوی بایگی کی دینی عقاید اور تعلیمات پر مشتمل  سفارشات بھی سنی گئی

04فوریه
مسئلہ کشمیر پر بھرپور عملی اقدامات اٹھانا ہونگے، علامہ ساجد نقوی

مسئلہ کشمیر پر بھرپور عملی اقدامات اٹھانا ہونگے، علامہ ساجد نقوی

علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ کشمیر تقسیم برصغیر کا نامکمل ایجنڈا ہے، مسئلہ کشمیر بھر پور عملی اقدامات سے حل ہوگا، جنگ کے سوا دیگر قابل عمل و قابل حل آپشنز پر غور کیا جائے، تاکہ مسئلہ کشمیر کے حل کی جانب بڑھنے کے ساتھ مظلوم عوام کی ڈھارس بندھائی جاسکے