مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























عراق میں یونیورسٹی کے نمائندے شیخ اکرم النعمانی نے اس دورے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا، "ہم اس دورے سے بہت خوش اور پرامید ہیں۔ اس ملاقات کے دوران دونوں اداروں نے عراق میں مشترکہ تعاون کے قرآنی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
مذکورہ آثار و فواید کے علاوہ اور بھی بہت سے فواید و آثار امام کے وجود کے لئے روایات میں ذکر کیے جاتے ہیں ، مثال کے طور پر امام انسان کی ہدایت کرتے ہیں اور ان کے سوالات کا جواب دیتے ہیں اور …
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے سرحدی علاقے ریمدان بارڈر ٹرمینل کے ڈائریکٹر محمد شریف کریمی نے کہا ہے کہ 499 پاکستانی زائرین مشہد مقدس، قم اور دیگر مقامات کی زیارت کیلئے ایران پہنچ گئے۔
ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی کی طرف سے حجت الاسلام و المسلمین محمد رضا برتہ کو مرکزِ مدیریت حوزہ علمیہ کے نئے ترجمان کے طور پر منصوب کیا گیا ہے۔
اس ملاقات میں آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی نے مومنین سے خطاب کرتے ہوئے محاسبہ نفس کی اہمیت کو بیان کرتے ہوئے کہاکہ امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں کہ جو ہر روز اپنا محاسبہ نہیں کرتا وہ ہم میں سے نہیں ہے اور ہر روز محاسبہ نفس کرنا متقی بننے کے لئے پہلا قدم ہے۔خداوند متعال صرف متقی کے اعمال قبول کرتا ہے۔
غیبت کبری میں امام غائب عج کے فوائد اور فیوضات مندرجہ ذیل ہیں ؛ 1. امام واسطۂ فیض ہے : یعنی امام کے وجود کا پہلا اثر اور فایدہ یہ ہے کہ امام معصوم خدا اور اسکے بندوں کے درمیان فیض پہنچانے کا واسطہ اور ذریعہ ہے ، اور جو بھی فیض اور نعمات انسان تک پہونچتی ہیں وہ سب امام معصوم کے ذریعہ ہم تک پہونچتی ہیں اور امام کا واسطہ فیض ہونا دو طرح سے تصور کے قابل ہے :
نماز کی قرائت میں کلمہ اللہ سے پہلے اگر لام مکسور ہو جیسے الحمد للہ، تو کیا اس کو باریک تلفظ کرنا واجب ہے؟ تکبیرۃ الاحرام کو پر تلفظ کرنے کا کیا حکم ہے؟
نمائندہ حلقہ دو سکردو وزیر زراعت گلگت بلتستان جناب کاظم میثم نے وزیر اعلٰی کو جامعہ طوسی بلتستان کے مسائل سے آگاہ کیا-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے اس ملاقات میں ایران اور پاکستان کے برادرانہ، تاریخي ، دینی اور ثقافتی مشترکات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کو اپنی ظرفیتوں سے باہمی تعاون کو فروغ دینے کے سلسلے میں بھر پور استفادہ کرنا چاہیے۔