مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























شام کے مفتی اعظم شیخ احمد بدرالدین حسون نے کہا کہ ہمیں توجہ کرنا چاہیے کہ ہمیں امامت کے زیر سایہ رہنا چاہیے نہ خلافت کے، ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ اگر حضرت علی نہ ہوتے تو دیگر خلفاء بھی نہ ہوتے، امامت قیامت تک باقی رہنے والی چیز ہے لیکن خلافت فنا پذیر ہے۔ جیسا کہ مفتی امامت کے زیر سایہ ہوتا ہے لیکن وزیر خلافت کے زیر سایہ۔
کورونا کیسز میں اضافے کی لہر پورے پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لئے ہوئے ہے، سندھ میں بھی کورونا کی شدت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، اس حوالے سے وزیر اوقاف سہیل سیال کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں سندھ بھر میں مزارات اور درگاہیں 28 مارچ سے بند کرنے کی منظوری دی گئی۔
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے بطور صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان بین المسالک ہم آہنگی کیلئے اہم کردار ادا کیا ہے
اس لیٹر میں آیا ہے کہ آپ کی سدری زحمات قیمتی وقت صرف کرنے کی تہہ دل سے قدر دانی کرتے ہوئے خاطر خواہ مہمان نوازی نہ کرنے پر عذر خواهی قبول کریں.
شیعہ علماء کونسل پنجاب کے رہنماء، خطیب اور پرنسپل جامعۃ النجف ڈسکہ علامہ سبطین سبزواری نے جامعۃ المنتظر لاہور میں وفاق المدارس کے اجلاس کے دوران انکی گفتگو سے متعلق پیدا ہونیوالی غلط فہیمیوں سے متعلق خصوصی طور پر ویڈیو بیان جاری کیا ہے۔
حجت الاسلام مروی نے کہا کہ تمام شیعوں اور امام رضا(ع) کے محبّوں کی یہ ذمہ داری ہے کہ تعلیمات و معارف رضوی کو معاشرے میں پھیلائیں ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای کی آستان قدس رضوی سے یہ تاکید ہے کہ ثقافتی مسائل پر خصوصی توجہ دی جائے.
امام مہدی زندہ ہیں اور جب خدا اذن دے گا تب ظہور کریں گے اور زمین کو عدل وانصاف سے بھر دیں گے۔ امام مہدی کے ظہورپر تمام مسلمانوں کا اتفاق ہے۔یہ مسئلہ کسی دلیل کا محتاج بھی نہیں ہے . آپ ہی حجت خدا ہیں کہ جس کی وجہ سے زمین قائم ہے۔
یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا سمیت اس ملک کے دیگر 20 شہروں میں قومی استقامت کے دن کے موقع پر زبردست احتجاجی مظاہرے کر کے یمن کے خلاف سعودی عرب کے جاری جرائم کی شدید مذمت کی۔
علامہ محمد امین شہیدی نے کہاکہ مہدویت کا بنیادی تصور"زمین سے ظلم کے خاتمہ اور اللہ کی حکومت کاقیام"ہے۔