مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























جب سے ایران چین معاہدے کا اعلان ہوا ہے جمہوری اسلامی ایران کے ازلی دشمن شمار ہونے والے ممالک جیسے امریکہ، اسرائیل کی پوری میڈیا ٹیم اس معاہدے کو دنیا کے سامنے خطرہ بنا کر پیش کرنے کے لیے سرگرم عمل ہے، استعماری میڈیا ایرانی عوام کو اس معاہدے کے خلاف اکسانے کے لیے ہر ممکن شیطانی حربے استعمال کررہا ہے،
معنویت سے لبریز اورپر لطف ماحول تھا۔زمین کی یہ حالت دیکھ کر فرشتے بھی لطف اندوز ہورہے تھے۔ایسے میں لب پہ بے ساختہ آیا:اے اللہ تیرا شکر کہ تونے مجھے امام زمانہ ،کے چاہنے والوں میں سے قرار دیا۔تونے محبان امام مهدی عج کو کھلے عام اپنی خوشی، اظہار کرنے کا موقع بخشا.
مقررین نےعلامہ قاضی غلام مرتضیٰ کی قوم و ملت کی خاطر کی گئی مخلصانہ جدو جہد اور زحمات پر اُنہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا اور اُ ن کے دینی و ملی پراجیکٹس کی تفاصیل بیان کرنے کے علاوہ اُن کی روز مرہ زندگی سے وابستہ یادوں کو بھی اس طرح تازہ کیا۔
جامعہ مدرسین کے سربراہ آیت اللہ ہاشم حسینی بوشہری نے قم کی مسجد الزہرا میں منعقدہ پروگرام 800معیشت پیکیج کی تقسیم کے موقع پر حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی ولادت باسعادت کی مبارکبادی دیتے ہوئے کہاکہ مسجد الزہرا نے ثابت کردیا کہ اس کی آبادی صرف میناروں اور گلدستوں میں نہیں ؛ بلکہ لوگوں کے ساتھ تعاون کرنے کے لئے قائم کی گئی اس مرکزیت میں ہے.
زیرک اور توانا شخصیت کے مالک مرحوم و مغفور علامہ قاضی غلام مرتضی ملت کے لئے سنہری خدمات انجام دینے کے سبب ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے
ایران کے حوزہ علمیہ خواہران کی ثقافتی اور تبلیغی مسؤل معصومہ ظهیری نے کہا کہ ہر شخص کو چاہئے کہ مہدی موعودؑ کے ظہور کی راہ میں حتی المقدور قدم بڑھائے۔
پاکستانی دینی مدارس کا ترجمان “15 روزہ وفاق ٹائمز” کی چوتھی اشاعت پی ڈی ایف فائل کی صورت میں شائع کردی گئی ہے۔
حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر کے مہتمم اعلیٰ علامہ محمد افضل حیدری کے مطابق قادیانی وفد نے دین مبین اسلام اور ختم نبوت کے بارے میں سوالات کیے اور تسلی بخش جوابات سے مطمئن ہوکر دین اسلام قبول کیا اور مرزا احمد قادیانی سے اظہار برأت کیا ہے۔
ولادت باسعادت حضرت امام مہدی (عج) کے سلسلے میں سادات محلہ احمد پورہ میں جامعہ خدیجة الکبریٰ صلوۃ اللہ علیہا کے زیر اہتمام ایک محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقامی خواتین کے علاوہ طالبات کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ۔