وفاق ٹائمز

07دسامبر
پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو غزہ جنگ رک سکتی ہے، اسماعیل ہنیہ

پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو غزہ جنگ رک سکتی ہے، اسماعیل ہنیہ

بدھ کو اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں حرمت اقصیٰ کانفرنس سے ٹیلیفونک خطاب کرتے ہوئے اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ دنیا میں مسلمانوں کے سب سے بڑے دشمن یہودی ہیں، پاکستان ایک مضبوط ملک ہے، اگر پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو جنگ رک سکتی ہے۔ ہم اس وقت اسرائیل کے جدید ترین ہتھیاروں کو تباہ کر رہے ہیں، ہمیں امید ہے کہ ہم کامیاب ہوں گے

04دسامبر
شاہراہ قراقرم کو محفوظ بنایا جائے، شیخ حسن جعفری

شاہراہ قراقرم کو محفوظ بنایا جائے، شیخ حسن جعفری

امام جمعہ سکردو نے ایک بیان میں کہا کہ سیکیورٹی ادارے فوری طور دہشت گردوں کے خلاف ایکشن لیں اور بس پر فائرنگ کرنے والوں کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دیں۔

28نوامبر
بہترین سلوک پر صہیونی خاتون کا رہا ہونے کے بعد فلسطینی مجاہدین کے نام تشکر آمیز خط

بہترین سلوک پر صہیونی خاتون کا رہا ہونے کے بعد فلسطینی مجاہدین کے نام تشکر آمیز خط

صہیونی خاتون ڈینیل نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ حماس کی قید میں وہ اور ان کی چھوٹی بچی کے ساتھ بہترین سلوک کیا گیا۔

26نوامبر
پاکستان میں تمام مکاتب، مسالک اور طبقات کو آزادی اور بنیادی حقوق حاصل ہیں

پاکستان میں تمام مکاتب، مسالک اور طبقات کو آزادی اور بنیادی حقوق حاصل ہیں

شہری آزادیوں کو سلب کرنے کے حربے استعمال ہوئے۔ انہوںنے شہدائے عظمت اسلام کانفرنس کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شہداءکی کے درجات کی بلندی کے لئے دعا بھی ۔

24نوامبر
جس اتحادکا مظاہرہ غزہ جنگ میں کیاگیا ظلم و استعماریت کے خاتمے کیلئے بھی اسی انسانی اتحاد کی اشد ضرورت ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

جس اتحادکا مظاہرہ غزہ جنگ میں کیاگیا ظلم و استعماریت کے خاتمے کیلئے بھی اسی انسانی اتحاد کی اشد ضرورت ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ عارضی جنگ بندی دراصل استعماری صہیونی شیطانی طاقتوں کی شکست فاش اور ان کے طاقت کے نشے میں غرور کو خاک آلود کرنے کے مترادف ہے ۔

20نوامبر
علامہ شبیر میثمی کی “جعفریہ طلباء کنونشن” میں خصوصی شرکت، نومنتخب مرکزی صدر سے حلف لیا

علامہ شبیر میثمی کی “جعفریہ طلباء کنونشن” میں خصوصی شرکت، نومنتخب مرکزی صدر سے حلف لیا

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے 19 نومبر 2023ء کو نوابشاہ سندھ میں منعقدہ پندرہویں تین روزہ "جعفریہ طلباء کنونشن" کے تیسرے اور آخری روز خصوصی طور پر شرکت کی۔

20نوامبر
نئے نصاب میں تحقیقی امور، حفظ،ترجمہ قرآن اور تفسیر موضوعی پر زیادہ توجہ دی گئی ہے

نئے نصاب میں تحقیقی امور، حفظ،ترجمہ قرآن اور تفسیر موضوعی پر زیادہ توجہ دی گئی ہے

اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ امتحانی فیسوں میں دی گئی رعایت کو واپس لے کر پرانی امتحانی فیسوں کوبحال کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ نئے نصاب کے مطابق مکمل ترجمہ قرآن چاروں مدارج کی تکمیل تک پہنچے گا

18نوامبر

بغیر ترجمہ قرآن مجید فائدہ نہیں دے گا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

انہوں نے کہا کہ اگر ہمارے پاس استقلال اور حریت نہیں ہے تو گویا کچھ بھی ہمارے پاس نہیں۔ یہ سب کچھ ملتا ہے قرآن و اہل بیت سے۔ اہل بیت ؑ کو چھوڑنے والوں نے پہلے دن سے ہی کہہ دیا تھا ہمارے لئے قرآن ہی کافی ہے لیکن رسول اللہ کے فرمان کے مطابق قرآن اور اہل بیت کو ماننے والوں کو حقیقی طور پر اہل ایمان بننا چاہیے۔

15نوامبر
غزہ کے الشفا اسپتال میں بیماروں اور بچوں پر صیہونی فوج کا حملہ

غزہ کے الشفا اسپتال میں بیماروں اور بچوں پر صیہونی فوج کا حملہ

جہاد اسلامی فلسطین نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ میں اپنا کوئی فوجی مقصد حاصل نہیں کر پا رہی ہے اسلئے الشفا اسپتال میں بیماروں اور پناہ لینے والے عام شہریوں پر مظالم ڈھائے جا رہے ہیں اور صیہونی جرائم کے ارتکاب میں امریکہ بھی برابر کا شریک ہے۔