صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























چھٹی کلاس میں اس طالب کے نمبر کو کلاس میں معروف ماہر فزکس اسٹیفن ہاوکینگ کے برابر قرار دیا جاتا ہے جو 160 نمبر حاصل کرتے تھے۔
انہوں نے مزید کہا: تاریخ میں قارون کی مانند لوگ جو اپنی دولت کی وجہ سے مشہور تھے، بہترین مثال ہے ان لوگوں کی جنہوں نے مال و دولت اکھٹا کرکے انفاق اور صدقہ دینے سے گریزاں تھے.
حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا: ایک اہم مسئلہ جو ہماری نسلوں کو نشانہ بنا چکا ہے، فیملی کے اندر تعلقات کا کمزور ہونا ہے جس کی مثال جوانوں کا الگ گھروں میں فیملی کے بغیر رہنے کا رجحان ہے.
اہل بیت اور پیغمبر صلوات اللہ علیہ و آلہ سب بلا استثناء مجاہد فی سبیل اللہ تھے کیونکہ جہاد کا مطلب صرف تلوار کے ساتھ جنگ کرنا نہیں ہے بلکہ اللہ کی راہ میں ہر قسم کی کوشش جو خاص شرائط کے تحت ہو، کو جہاد کہا جاتا ہے.
شہباز شریف نے لکھا 'خود پر یقین رکھیں اور اپنا بہترین گیم کھیلیں، پوری قوم آپ کے پیچھے کھڑی ہے'۔
علامہ امین شہیدی نے کہا کہ عمران خان کے بیانیہ اور موقف کو مضبوطی ملے گی اور وہ پہلے سے بہتر پوزیشن میں نظر آئیں گے۔ اس وقت حکومت اور اسٹیبلشمنٹ پر دباؤ ہے۔
حضرت معصومہ(س) کے حرم کے خطیب نے کہا: میاں بیوی کو ایک دوسرے کا قدردان رہنا چاہیئے اور ایک دوسرے کی خوبیوں کو دیکھیں اور مشترکہ زندگی میں مشکلات کے حل پر توجہ دینی چاہیئے تا کہ گھر کی بنیاد مستحکم رہے۔
علامہ عارف واحدی نے کہا کہ آج ملک جن مشکلات کا شکار ہے اس میں عوام کی بے چینی قابل دید ہے۔ ہم سب سیاسی، مذہبی راہنماؤں اور ملک کے تمام اسٹیک ہولڈرز سے گذارش کریں گے کہ وہ سب آپس میں مل بیٹھ کر مذاکرات کے ساتھ تمام اختلافات کو حل کریں تاکہ مشکلات زدہ اور مہنگائی میں پسی ہوئی غریب عوام سکھ کا سانس لے اور ملک و ملت کی مشکلات حل ہوں۔
حوزہ علمیہ کے استاد نے بتایا: اگر ہم امیرالمؤمنین کے نزدیک اپنی منزلت اور مقام کو دیکھنا چاہتے ہیں، ہمیں ان معیاروں کا خیال رکھنا ہوگا. اگر دنیا ہماری نظروں میں بڑی لگتی ہے، ہم امام(ع) کی نظروں میں چھوٹے ہیں اور اگر اس کے برخلاف ہے، تو ہم امام(ع) کی نظروں میں بڑے ہوں گے.