صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکا علی الصبح 8 بجے سخت حفاظتی انتظامات والے ہوائی اڈے کے احاطے میں فوجی ایریا میں ہوا۔
نشست کا باقاعدہ آغاز قاری محترم سجاد ساجدی نے تلاوت کلام پاک سے کیا۔ اور سکریٹری شعبہ تحقیق جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان سجاد شاکری نے نشست کی نظامت کی ذمہ داری سنبھالتے ہوئے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔
اس موقع پر میزبان شخصیت کی طرف سے موسسہ باقرالعلوم کے اسٹاف اورمجلس وحدت مسلمین قم کی کابینہ کے اراکین بھی مدعو تھے
انہوں نے مزید کہاکہ آیت اللہ مصباح نے لبرلزم، سامراجی نظام اور کمیونزم کے اسلام پر حملوں کے خلاف مجاہدانہ کوششیں کیں اور خالص اسلام محمدی (ص)کو بچانے کے لئے گراں قدر کارنامے انجام دیے-
مجلس عزا کے اس پروگرام میں پہلے جناب مہدی سماواتی نے دعائے توسل پڑھی اور اس کے بعد حجۃ الاسلام و المسلمین صدیقی نے مجلس سے خطاب کیا۔
آیت اللہ مصباح یزدی کی دوسری برسی کی تقریب حرم حضرت معصومہ (س) قم میں مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
انہوں نے مزید کہا: حضرت زہر (س) کسی معمولی خاتون کا نام نہیں ہے، بلکہ ایک روحانی ، ملکوتی اور ہر لحاظ سےانسان کامل کا نام ہے، ایسی ملکوتی خاتون کہ جسے اللہ تعالی نےبشر کی صورت میں ظاہر کیا ہے، جو اگر مرد ہوتی ہے تو نبی یا رسول ہوتی۔
حمید مجیدیمهر نے انتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے مختلف امور پر جایزہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس سال شریک ممالک میں اضافہ ہوا ہے اور اسی ممالک مقابلوں میں شرکت کنفرم کرچکے ہیں اور یہ قرآنی ڈیپلومیسی کے لیے خوش آئند ہے۔
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی دختر گرامی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شب شہادت کی مناسبت سے امام خمینی امام بارگاہ میں پیر کی رات رہبر انقلاب اسلامی اور عوام کی کچھ تعداد کی شرکت سے مجلس منعقد ہوئی۔