صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی کی اٹھارہویں برسی کی مناسبت سے دفتر قائد ملت جعفریہ قم المقدس کی جانب سے حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں عظیم الشان اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان اور بزم علم و ادب کے زیر اہتمام جشن ولادت باسعادت حضرت زہرا (س) کی مناسبت سے حسینیہ بلتستانیہ قم میں شعر و ادب کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔
حجت الاسلام والمسلمین ادیانی نے مزید کہا: اسلامی جمہوریہ ایران کی سب سے بڑی نعمت اسلامی نظام کی سربراہی میں ایک عادل، بہادر اور حکیم رہبر کا وجود ہے اور دشمنوں کو نظام ولایت فقیہ سے خوف ہے، کیونکہ 44 سال سے فقیہ جامع الشرائط کی حکومت نے دشمن کو پسپا کر کے رکھا ہے۔
جشن سے خطاب کرتے ہوئے مولانا آغا ذوالفقار حیدر نے کہاکہ مبلغ کی سب سے پہلی ذمہ داری یہ ہے کہ سب سے پہلے اپنی تہذیب کرے اس کے بعد منبر پر جائے تاکہ اس کی باتوں میں تاثیر پیدا ہو دوسرا یہ کہ لوگوں میں خوف خدا پیدا کرنے سے پہلے خود خوف خدا رکھتا ہو۔
شہید علامہ سید ضیاءالدین رضوی نظام ولایت فقیہ کے حقیقی پیروکار، قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے مطیع، شجاع، متقی، مبارز، مدبر اور مفکر انسان تھے۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم کے مدیر نے کہاکہ قرآن کی رو سے مبلغ کی خصوصیت خوف خدا ہے ایک مبلغ کو لوگوں کا خوف نہیں ہونا چاہیے کیونکہ خدا کے ہوتے ہوئے کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں اور مال و دولت شہرت سب کچھ خدا دینے والا ہے۔
انہوں نے کہاکہ مبلغ کے لئے مطالعہ ضروری ہے ورنہ اس کی شخصیت کو قبول نہیں کیا جائے گا اور لوگ موضوعاتی گفتگو کو پسند کرتے ہیں لہذا مبلغ کو چاہیے کہ موضوعاتی گفتگو کرے اور اس گفتگو کو قصص و اشعار و آیات و روایات کے ذریعے مزین کرے۔
مبلغ کے لئے ضروری ہے کہ وہ ہر وقت سنجیدہ نہ رہے عوام الناس سے ہنسی مزاق کرے اور ان میں گھل مل جائے ان کی باتوں کو سنے اور سمجھنے کی کوشش کرے تاکہ لوگ اس سے اپنا خیر خواہ سمجھیں اسی طرح مبلغ کی ذمہ داری ہے کہ مستحبات کا خیال رکھے فقط واجبات پر اکتفاء نہ کرے۔
مدرسہ الامام المنتظر قم ایران میں محفل جشن سے خطاب میں استاد حوزہ علامہ غضنفر حیدری نے کہاکہ حضرت زہراء سلام اللہ علیہا کی کل زندگی اٹھارہ برس کی تھی اور اس مختصر سی زندگی کے ہر پہلو میں درس موجود ہیں انسان کی زندگی ختم ہوجائے گی لیکن ان پہلوؤں کی حقیقت تک نہیں پہنچے گا۔