مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا
مدرسہ خدیجۃ الکبری ٰ گمبہ سکردو پاکستان میں ایک علمی نشست سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ ڈاکٹر یعقوب بشوی نے کہا کہ دينی اور دنیوی علوم کی تقسیم بندی کا نظریہ غلط نظریہ ہے۔
ایرانی بزرگ عالم دین، حوزہ علمیہ تہران اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام یونیورسٹی کے استاد آیت اللہ سید حسن مصطفوی انتقال کرگئے۔
ایرانی صدر نے کہا انہوں نے اپنے متعلقہ اداروں کو احکامات جاری کردیئے ہیں کہ تیزی کے ساتھ پاکستانی عوام کے لئے ابتدائی امداد کا انتظام کیا جائے اور اسلامی جمہوریہ ایران اپنے برادر ہمسایہ ملک کے عوام کی ہر ممکن مدد کرنے کے لئے تیار ہے۔
لاشاری گاؤں سے مولانا صفدر علی ملاح اس وقت عوام کے ساتھ گاؤں میں موجود ہیں اور ہر ممکنہ امداد کر رہے ہیں۔
وفاق ٹائمز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں سیلاب کی وجہ سے ہزاروں ہم وطن بے گھر اور جانبحق ہوگئے ہیں اور اس آفت میں ملک کے دیگر حکومتی اداروں اور رضاکاروں کے ساتھ ساتھ علمائے کرام اور دینی مدارس کے طلاب بھی سیلاب زدہ علاقوں میں پاکستانی باشعور قوم کی خدمت میں حاضر ہیں اور ملک کے مختلف صوبوں میں انفرادی اور اجتماعی فعالیت انجام دے رہے ہیں۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ علامہ سید مرید حسین نقوی نے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخیر حضرات سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے آگے آئیں۔
تعزیتی پیغام میں فرمایاکہ عالم ربانی اور عارف خدا آيۃ اللہ آقا شیخ محمد علی ناصری کی وفات پر میں اصفہان کے عوام، مرحوم کے عقیدت مندوں اور ان سے کسب فیض کرنے والوں بالخصوص مرحوم کے معزز بچوں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے پانی اللہ کی رحمت ہے۔ بلوچستان، خیبر پختونخوا، سندھ اور جنوبی پنجاب میں سیلاب ہماری بداعمالیوں کی وجہ سے عذاب الٰہی بن کر آیا ہے۔
حالیہ سیلاب کے پیشِ نظر ملتِ تشیع کے مراجع عظام رہبرِ انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای، آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی اور آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی کی جانب سے سیلاب سے متاثرین کی امداد کے لئے خمس؛ سہمِ امام کے استعمال کے سلسلہ میں فتاوی جات سامنے آگئے ہیں۔