17می
حجۃ الاسلام مولانا سید باقر حسین نقوی کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی

حجۃ الاسلام مولانا سید باقر حسین نقوی کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی

حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید باقر حسین نقوی کی نماز جنازہ کل 18مئی بروز ہفتہ شام 5:30 بجے آبائی گاؤں چاہ پیر بخش والا تحصیل علی پور میں اداء کی جائے گی۔

19جولای
مسجدالحرام میں غلاف کعبہ کو تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب+ تصاویر

مسجدالحرام میں غلاف کعبہ کو تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب+ تصاویر

غلاف کعبہ میں 670 گرام خام ریشم، 120 کلو سونے کا دھاگہ اور 100 کلو چاندی کا دھاگہ استعمال کیا گیا

19جولای
ہر جگہ تسلط پسند شیطانوں کو دفع کرنا اور مار بھگانا ممکن ہے، رہبر معظم

ہر جگہ تسلط پسند شیطانوں کو دفع کرنا اور مار بھگانا ممکن ہے، رہبر معظم

حج رموز و اسرار سے بھری عبادت ہے۔ اس کے اندر حرکت و سکون کا پرکشش امتزاج اور اس کی ساخت، ایک مسلمان کی شخصی شناخت اور مسلم معاشرے کی تشکیل کرنے والی اور دنیا کی نگاہوں کے سامنے اس کی پرکشش جھلکیاں پیش کرنے والی ہے

18جولای
حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کا انٹرویو |قسط 2

حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کا انٹرویو |قسط 2

آپ کی شخصیت اور آپ کی خدمات سے آشنائی بہت ضروری ہے آپ کے زندگی بھر کے علمی تجربات اور آپ کے حکیمانہ ارشادات ، نئی نسلوں کے لئے بھی چراغ راہ ہوں گے۔

17جولای
ایرانی چیف جسٹس کی آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی سے ملاقات+تصاویر

ایرانی چیف جسٹس کی آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی سے ملاقات+تصاویر

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوری ایران کے چیف جسٹس حجت الاسلام والمسلمین غلام حسین محسنی اژه‌ای نے آج صبح شہر قم […]

17جولای
جامعۃ المصطفی العالمیہ کے دروازے تمام پیروانِ مذاہب و ادیان کے علمی مراکز کے لئے کھلے ہیں،سربراہ جامعۃ المصطفی العالمیہ

جامعۃ المصطفی العالمیہ کے دروازے تمام پیروانِ مذاہب و ادیان کے علمی مراکز کے لئے کھلے ہیں،سربراہ جامعۃ المصطفی العالمیہ

حجت‌ الاسلام والمسلمین عباسی نے بین الاقوامی امور اور اسلامی آزاد یونیورسٹی میں غیر ایرانی طلبہ کے امور کے وائس چانسلر ڈاکٹر گنجی کے ساتھ ایک ملاقات میں جامعۃ المصطفی کے علمی اور بین الاقوامی امور میں سے بعض پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہاکہ جامعۃ المصطفی میں مختلف قومیتوں کے حامل قابل توجہ تعداد میں طلبہ کی موجودگی انقلاب اسلامی کی برکتوں میں سے ایک اور ایران کے مدارس دینیہ اور یونیورسٹیز میں بے مثال ہے اور اسے اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے ایک عظیم سرمایہ و صلاحیت کے طور پر سمجھا جاتا ہے۔

17جولای
دین کے نام پر دنیا کو چھوڑ نا ٹھیک نہیں ، دنیا کے لئے دین کو ترک کرنا بھی خسارہ ہے، علامہ سید تطہیر حسین زیدی

دین کے نام پر دنیا کو چھوڑ نا ٹھیک نہیں ، دنیا کے لئے دین کو ترک کرنا بھی خسارہ ہے، علامہ سید تطہیر حسین زیدی

جامع علی مسجد جامعتہ المنتظر لاہور میں مولانا سید تطہیر حسین زیدی نے خطبہ جمعہ دیتے ہوئے کہا کہ دین در حقیقت دنیاوی اور دینی معاملات میں اعتدال کا نام ہے، دین کے نام پر دنیا کو چھوڑ دینا بھی ٹھیک نہیں اور دنیا کیلئے دین کو ترک کرنا بھی خسارے کا باعث ہے، فرمانِ معصومؑ ہے کہ جو دنیا کیلئے دین کو چھوڑ دے وہ ہم میں سے نہیں، رزقِ حلال کیلئے محنت کرنا دنیا طلبی نہیں بلکہ عبادت ہے۔

16جولای
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام حکیمی کے انتقال پر تعزیتی پغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام حکیمی کے انتقال پر تعزیتی پغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام شیخ علی حکیمی کے انتقال پر تعزیتی پغام ارسال کیا ہے۔

16جولای
علامہ سید مرید حسین نقوی کا سابق صدر کے انتقال پر اظہار تعزیب کا اظہار

علامہ سید مرید حسین نقوی کا سابق صدر کے انتقال پر اظہار تعزیب کا اظہار

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید مرید حسین نقوی نے سابق صدر ممنون حسین کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور مرحوم کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

16جولای
حضرت ابوذرغفاریؓ کا شمار عظیم المرتبت صحابہ میں ہوتا ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان ساجدنقوی

حضرت ابوذرغفاریؓ کا شمار عظیم المرتبت صحابہ میں ہوتا ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان ساجدنقوی

حضرت ابوذر غفاری ؓکی شخصیت کا ایک اہم پہلو یہ بھی ہے کہ وہ علم و کمال کے سبب بے شمار احادیث نبوی کے راوی قرار پائے‘ ۔