امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب
























اجلاس میں ایشیا بھر سے 15 پارلیمانی وفود شریک ہوئے ، جن میں پاکستان آذربائیجان، بحرین، کمبوڈیا، چین، قبرص، لبنان، فلسطین،، قطر، روس، سعودی عرب، تاجکستان، ترکیہ، متحدہ عرب امارات اور ازبکستان شامل ہیں
عبد صالح اور مومن نیکوکار الحاج محسن آقا قلہکی رحمۃ اللہ علیہ نے دینداری و نیکی کی عمر گزارنے کے بعد نیمہ رجب کے دن دار فانی کو الوداع کہا۔ میں مرحوم کے محترم خاندان، تمام دوستوں اور عقیدت مندوں کو تعزیت پیش کرتا ہوں اور ان کے لئے مغفرت و رضائے پروردگار کی دعا کرتا ہوں۔
حجت الاسلام علی اکبری نے علما، محققین اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے قدیم شاگردوں کے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس نورانی کتاب میں جو بہترین جدّت اور روش نظر آتی ہے وہ یہ ہے کہ اس کے مقدمے میں "250 سالہ انسان" کے اصل نظریئے کو بیان کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اس عمدہ نظریئے کے سلسلے میں بہت زیادہ جد وجہد کرنی ہوگی ۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای ایران کے اسلامی انقلاب کو عوامی انقلاب مانتے ہیں۔ آپ کے مطابق دیگر تحریکوں اور انقلابات کے مقابلے میں اسلامی انقلاب کی کچھ منفرد خصوصیات ہیں۔ آپ کے مطابق اس انقلاب کو ختم کرنے میں سامراجی طاقتیں ناکام بھی اسی لئے رہیں کہ یہ انقلاب عوام کی طاقت پر ٹکا ہوا ہے، ان لوگوں کی طاقت پر جن کے ایمان، جذبے، عقیدت اور عزم کے سامنے دشمن کا کوئي حربہ کارگر نہیں ہوتا۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ و جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے نتیجے میں ہر 10 منٹ میں ایک یمنی بچہ شہید ہورہا ہے۔
شیخ محسن اسدی نے عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب الکبری سلام اللہ علیہا کے فضائل و مصائب بیان کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی سیرت طیبہ، صبر، شجاعت، فصاحت و بلاغت ، نظم و تدبیراور خدا کے فیصلے پر ہر طرح راضی و خوشنود رہنا اور اسلامی احکام کے سامنے سخت ترین حالات میں بھی سر تسلیم خم رکھنا علی کی بیٹی کا سب سے بڑا امتیاز ہے ۔
ایرانی وزارت اطلاعات نے کہا ہے کہ ملک کے مغربی علاقے پیرانشہر میں دہشتگردی کی ایک کارروائی ناکام بنا دی گئی جس کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نےمرکزی دفترکے بیان کی تلاوت کرتےہوئے کہاکہ رسول اللہ ؐکی المناک رحلت سے لیکرہرزمانے میں ہرجگہ اوراب تک شریعت اسلامی اوراس کےمحافظین دنیا میں فتنہ وفساد پھیلانے والےظالموں اور شیطانوں کےزد پر ہیں اور وہ نفس محترمہ اورمقامات مقدسہ کی حرمت کی فکرکئےبغیرمحافظین کوختم کرنے کےمواقع کی تلاش میں رہتےہیں۔
"مزارات" انٹرنیشنل فوٹو فیسٹیول کے ایگزیکیٹیو سکریٹری کا کہنا ہے کہ اس فیسٹیول کا ایرانی اور غیر ملکی فوٹوگرافروں نے زبردست استقبال اور اسے خوب پسند کیا ۔ انہوں نے کہا کہ اب تک دنیا کے تمام براعظموں بالخصوص ایشیا کے ملکوں سے زیارتگاہوں کی تصاویر کے متنوع اور بہترین پوسٹر اورفوٹو ہمارے سیکریٹیریٹ میں آچکے ہیں ۔