صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
کوئی بھی مومن یا مومنہ مریض نہیں ہوتے مگر ہم ان کے مرض کی وجہ سے مریض ہو جاتے ہیں اور کوئی غمگین نہیں ہوتا مگر ہم بھی غمگین ہو جاتے ہیں اور کوئی دعا نہیں کرتا مگر ہم اس دعا پر آمین کہتے ہیں اور کوئی خاموش نہیں ہوتا مگر ہم ان کے لئے دعا کرتے ہیں
امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں لَوْ أَدْرَکْتُهُ لَخَدَمْتُهُ أَیامَ حَیاتِی اگر میں ان کو پالیتا تو اپنی تمام عمر ان کی خدمت کرتا۔ آئمہ علیہم السلام امام زمانہ(عج) کی نسبت اس طرح کے احترام کے قائل تھے اور یہی احترام ان کے شاگردوں میں منتقل ہوا۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سالانہ امتحانات 24 اپریل سے شروع ہونگے
سب سے کم ترین شکر لسانی یہ ہے کہ کسی بھی نعمت کو خدا کا احسان سمجھے
نیمہ شعبان کی رات ٹھیک ١١ بجے سب مل کر دعائے فرج امام زمانہ ﴿الہی عظم البلاء۔۔۔۔﴾ پڑھیں اور اس کے بعد امام زمانہ ﴿عج﴾ کی والدہ محترمہ کے فاتحہ پڑھیں۔
سیمینار سے ڈاکٹر سید میثم ہمدانی، ڈاکٹر سید راشد نقوی، ڈاکٹر دانش نقوی اور معروف مذہبی اسکالر حجت الاسلام و المسلمین محمد امین شہیدی سربراہ امت واحدہ پاکستان نے خطاب کیا۔
یہ نیا ترانہ محمد ابوذر روحی اور ان کے ہمراہ دیگر سرود گروہوں کی آواز میں تقریباً دس ہزار بچوں اور نوجوانون کے ہمراہ مسجد مقدس جمکران میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔
کانفرنس سے ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کے فرزند ڈاکٹر دانش نقوی، حجت الاسلام مولانا ڈاکٹر میثم ہمدانی اور ڈاکٹر راشد عباس نقوی نے خطاب کیا۔
حلف اٹھانے والی طالبات نے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں گریجویشن و حلف برداری کی تقریب کے انعقاد پر بے پناہ مسرت کا اظہار کیا