صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
انہوں نے کہاکہ والدین کی اطاعت سے کسی کی زندگی خراب نہ ہو والدین کی اطاعت سے بیوی کے حقوق پائمال نہ ہوں اسی طرح بیوی یا کسی اور کی وجہ سے والدین کے حقوق پائمال نہ ہوں صرف اصلاح کی کوشش کی جائے کی والدین کی اطاعت کرتے ہوئے بیوی کو مارنا جائز نہیں ہے۔
دو سال کے وقفے کے بعد اس مبارک کانفرنس کا انعقاد، مسرت بخش اور ان شاء اللہ برکت کا باعث ہے
جامعة المصطفیٰ العالمیه نے ایک بیان میں سوئیڈن میں قرآن مجید کی توہین پر شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
اسٹین ڈومینیکن اخبار نے اس ملک میں مسلمانوں کی صورتحال پر ایک رپورٹ پیش کی ہے کہ جمہوریہ ڈومینیکن میں رائج مذاہب میں سے ایک توحیدی مذہب (اسلام) ہے، جس کے پیروکاروں کی اس وقت پانچ مساجد ہیں۔
اج رہبر انقلاب کی حمایت منت سمجھ چڑھا کر نہیں بلکہ ذمہ داری سمجھ کر ادا کرنے کی ضرورت ہے۔ہم اپنی ذمہ داری کو ادا کریں گے تو بہت سارے مسائل حل ہوجائیں گے۔جو شرائط زمان کے تحت اپنی ذمہ داری ادا نہ کریں وہ تاریخ کے کوڑا دان کا حصہ بن جاتا ہے۔قرآن مجید میں سبقت کی بات ہوئی ہے۔
امام باقر علیہ السلام سے احادیث کا ایک بڑا ذخیرہ منقول ہے ایک حدیث میں امام فرماتے ہیں تعلموا العلم فإن تعلمه حسنة و طلبه عبادة علم حاصل کریں کیونکہ علم حاصل کرنے پر جزائے نیک ہے اور اس کی جستجو عبادت ہے وہ امام جس نے اپنی پوری زندگی علم پر صرف کردی تو ان کا یہ جملہ ان کی اہمیت کو بیان کررہا ہے ایک اہل سنت کے عالم کا کہنا ہے کہ امام باقر علیہ السلام کی وجہ سے قیامت تک ان کی علمی حیثیت کی وجہ سے قریش پر ان کی برتری ثابت رہے گی
شعبہ تحقیق جامعہ روحانیت بلتستان کی جانب سے مرحلہ وار برگزار ہونے والے علمی وتحقیقی نشستوں کے سلسلے کی چوتھی نشست فاطمیہ ہال حسینیہ بلتستانیہ قم میں برگزار ہوئی۔
حجت الاسلام رضا خدری نے اسکول کے طلباء کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلباء مختلف شعبوں میں مستحکم ایران کے مستقبل ساز ہیں۔ اسکول و کالجز کے طلباء مختلف شعبوں میں منصوبہ بندی کر کے ایک مضبوط ایران کیلئے مؤثر ثابت ہو سکتے ہیں۔
حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کے ذمے دار ادارے کے سربراہ سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے انکشاف کیا کہ 1444ھ کے آغاز سے لے کر اب تک بیت اللہ شریف کی مسجد الحرام میں 100 ملین سے زیادہ افراد کی آمد و رفت ریکارڈ کی گئی۔