صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی 3 روزہ سرکاری دورے پر ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے۔
جنرل حجازی سپاہ پاسداران کے ایک بڑے قیمتی اعلیٰ کمانڈر تھے جنہوں نے خطے بالخصوص لبنان میں صیہونیت کے بالمقابل محاذ استقامت کی تقویت میں نہایت اہم کردار ادا کیا۔ جنرل حجازی کو آخری رسومات کے بعد اصفہان شہر کے گلستان شہدا نامی قبرستان میں انکے شہید بھائی کے جوار میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر کے انتقال پر حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام اپنے ایک پیغام میں تعزیت پیش کی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں جنرل سردار سید محمد حجازی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور اس بات پر زور دیا کہ انہوں نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی میں بڑی اور موثر ذمہ داریوں کے حوالے سے خدمات انجام دی ہیں اور ان سب کی انجام دھی میں کامیاب رہے۔
بحرین کے شہر "جو" کے سینٹرل جیل میں 10 سال سے قید حجۃالاسلام والمسلمین شیخ المحروس نے زیادہ آزار و اذیت پہنچانے اور علاج کی سہولت سے محروم رکھنے پر احتجاجا بھوک ہڑتال کی ہے۔
اوقاف حسینی میں خرد برد کی سزا سے بچنے کے لئے شیعہ وقف بورڈ اترپردیش کے سابق چیرمین نے تمام حدوں کو پار کر دیا، اپنے مسائل کو چھپانے کے لئے دوسرے کئی مسائل کھڑے کرنے کی ناکام کوششیں کیں،
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سید محمد حسین زادہ حجازی طویل مجاہدانہ زندگی گزارنے کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ وہ دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔
یمن کے مرکزی رہنما محمد عبدالسلام نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ یمن میں جنگ بندی کے لئے بین الاقوامی سطح پر کی جانے والی اپیلوں میں کوئی سچائی نہیں پائی جاتی ہے ۔
علی رضا رئیسی نے ہفتے کے روز اس سلسلے میں اپنائے جانے والے فیصلے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ قومی کمیٹی کے اجلاس میں کورونا ویکسین کی درآمدات کے بجائے اسے اندرون ملک تیار اور ایرانی ویکسین کو نہ صرف ایران بلکہ علاقے اور پوری دنیا کو فراہم کئے جانے پر غور کیا گیا۔