13می
عمران خان کا ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ

عمران خان کا ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ

عمران خان کا کہنا تھا کہ شیر افضل مروت نے پارٹی کے لئے بہت کام کیا لیکن انکو پارٹی پالیسی کی بار بار خلاف ورزی نہیں کرنی چاہیئے ، وہ اب بھی پارٹی پالیسی کے مطابق چلے تو کوئی ایشو نہیں ہے، اسے نوٹس جاری کیا ہے جواب دینگے تو ٹھیک ہے۔

23مارس
عرب حکمران اسرائیل سے تعلقات منقطع کریں، کراچی پریس کلب؍فلسطین فاؤنڈیشن

عرب حکمران اسرائیل سے تعلقات منقطع کریں، کراچی پریس کلب؍فلسطین فاؤنڈیشن

رہنماؤں کا کہنا تھا کہ اسرائیل ایک غاصب اور جعلی ریاست ہے، فلسطین فلسطینیوں کا وطن ہے، عرب دنیا کے حکمران اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرکے فلسطینی کاز کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بنانے والے عرب حکمرانوں سے مطالبہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عرب حکمران اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے فیصلہ پر نظرثانی کریں اور مسلم اُمّہ کے جذبات کا احترام کرتے ہوئے اسرائیل سے تعلقات ختم کریں۔

23مارس
ہمیں اتحاد، ایمان اور تنظیم کے اصولوں پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے، عمران خان

ہمیں اتحاد، ایمان اور تنظیم کے اصولوں پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے یوم پاکستان کے موقع پر جاری پیغام میں کہا کہ 23 مارچ 1940 ایک تاریخی موقع تھا، برصغیر کے مسلمانوں نے خود کو ہندوتوا ذہنیت کے جبر اور غلامی کے شکنجوں سے آزاد کرنے کیلئے ایک علیحدہ وطن کے قیام کا فیصلہ کیا۔

21مارس
ایرانی سفیرکا وزیراعظم عمران خان کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

ایرانی سفیرکا وزیراعظم عمران خان کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں، وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول کی کورونا سے جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

21مارس
یمن: جارحین نکل جائيں جنگ خوبخود بند ہوجائے گی

یمن: جارحین نکل جائيں جنگ خوبخود بند ہوجائے گی

محمد الحوثی نے فوری طور پر محاصرے کے خاتمے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ سعودی اتحاد اور ان کے حامیوں نے ملت یمن کو اپنے محاصرے میں لیا ہوا ہے اور اپنی جارحیت، حملے اور وطن عزیز کے بعض علاقوں پر قبضہ کررکھا اور ہم سے کہہ رہے ہيں کہ ہم جنگ بند کردیں۔

20مارس
وزیراعظم عمران خان بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

وزیراعظم عمران خان بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان نے کورونا ٹیسٹ کرایا تھا اور ان کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد وزیراعظم عمران خان نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

20مارس
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا یمن میں جنگ بندی کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا یمن میں جنگ بندی کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے ایک بیان میں یمن میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔

20مارس
سامیہ حسن سولوھو، تنزانیہ کی پہلی مسلمان باپردہ صدر بن گئیں

سامیہ حسن سولوھو، تنزانیہ کی پہلی مسلمان باپردہ صدر بن گئیں

تنزانیہ کے آئین کے مطابق، محترمہ سولوھو صدر ماگوفولی کی باقی ماندہ مدت پوری ہونے تک ملک کی صدر رہیں گی۔ صدر ماگوفولی کا بدھ کے روز کورونا کے باعث انتقال ہوگیا تھا۔

16مارس
کوسوو نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جرائم کی حوصلہ افزائی کی ہے، حماس

کوسوو نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جرائم کی حوصلہ افزائی کی ہے، حماس

مقبوضہ فلسطین میں قابض صیہونی ریاست کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے یورپی ملک کوسوو کے مقبوضہ بیت المقدس میں سفارت خانے کے قیام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفارت خانہ کھولنے کا فیصلہ قابض صہیونی ریاست کی مکمل طرف داری اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

14مارس
کورونا میں اضافہ؛ خیبر پختونخوا میں بازار 8 بجے بند کرنے اور تقریبات پر پابندی کا حکم

کورونا میں اضافہ؛ خیبر پختونخوا میں بازار 8 بجے بند کرنے اور تقریبات پر پابندی کا حکم

پنجاب کے بعد اب خیبر پختون خوا میں بھی کورونا کیسز بڑھنے پر مردان، نوشہرہ، ایبٹ آباد، سوات، صوابی اور مالاکنڈ میں بازار 8 بجے بند رنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔