صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
بل کے رد ہونے کے حوالے سے خبروں اور شواھد کے ملنے کے بعد یکم ربیع الاول کے ملک گیر اجتماع کو ملتوی کیا جاتا ہے پوری قوم سے کسی بھی وقت کال دینے پر آمادہ رہنے کی اپیل ہے۔
پوری تاریخ میں ایران اور پاکستان کے تعلقات دوستانہ رہے ہیں اور اب دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور کمرشل تعلقات کے فروغ کی ضرورت ہے
پاکستان کے بانی اور ہر دل عزیز رہنما قائد اعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیز قیادت میں برصغیر کے کروڑوں مسلمانوں کی کوششوں سے غلامی کی زنجیریں ٹوٹیں اور پاکستان معرض وجود میں آیا تھا، جس میں تمام غیر مسلموں کو بھی برابر کے حقوق حاصل تھے۔
بانی پاکستان کے مزار پر تقریبات کا آغاز قرآنی خوانی سے ہواجس میں پاک فضائیہ، پاک بحریہ اور قائد اعظم مینجمنٹ بورڈ کے اراکین شریک ہوئے
ملک کو ترقی یافتہ بنانے کےلئے تمام طبقات کو اپنا کردارادا کرنا ہوگا، ارباب اختیار بھی ظالم و مظلوم میں تفریق کریں
انہوں نے عوام سے گزارش کی کہ اپنی وحدت کو قائم رکھیں کیونکہ وطن عزیز کو بحرانوں سے نکالنے کیلے آپ کا اتحاد بہت ضروری ہے۔
حکام کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں ایف آئی اے کے زون و سرکلز کی سطح پر خصوصی چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، چھاپہ مار ٹیمیں خفیہ اطلاع پر غیر قانونی کرنسی کی خرید و فروخت میں ملوث ایجنٹوں کے خلاف چھاپے مار رہی ہیں
رپورٹ کے مطابق گلف مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت88 ڈالر فی بیرل سے بڑھ کر 93 ڈالر تک پہنچ گئی۔
قوم کا ہر وہ فرد قابل تعریف اور لائق تحسین ہے جس نے اس موقع پر پورے ایمانی جزیے کے ساتھ اپنی بیداری کا ثبوت دیا اور میدان میں اترنے کی بھرپور تیاری کی۔