13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

06سپتامبر
فرزند رسول امام حسین (ع) کی ذات تمام انسانوں کےلئے نمونہ عمل ہے، علامہ ساجد نقوی

فرزند رسول امام حسین (ع) کی ذات تمام انسانوں کےلئے نمونہ عمل ہے، علامہ ساجد نقوی

عزاداری کے پروگرام اور تقاریب فکرحسینی کی ترویج کا ذریعہ ہیں اور کسی مسلک ومکتب کیخلاف نہیں ، جبکہ پاکستان کے شہریوں کے آئینی و قانونی حقوق اور شہری و انسانی آزایوں کا حصہ ہیں لہذاان کو روکنا یا ان میں رکاوٹ ڈالنا زیادتی اور خلاف قانون ہے

06سپتامبر
محترمہ معصومہ نقوی صاحبہ کا قلعہ احمدآباد ضلع نارووال کی کابینہ سے ملاقات اور اہم نکات پر گفتگو

محترمہ معصومہ نقوی صاحبہ کا قلعہ احمدآباد ضلع نارووال کی کابینہ سے ملاقات اور اہم نکات پر گفتگو

قت کا پزید روز کوئی نہ کوئی چال چل رہا ہے اور زمانے کے امام حسین کے راستے میں کوئی نہ کوئی رکاوٹ ڈالنے کے لئے ہر وقت آمادہ رہتا ہے

05سپتامبر
نیب ترامیم کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ، مختصر حکمنامہ جلد جاری کرینگے، چیف جسٹس

نیب ترامیم کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ، مختصر حکمنامہ جلد جاری کرینگے، چیف جسٹس

درخواست گزار کے وکیل کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ ہم نے حاضر سروس فوجی افسر کو نیب قانون سے استثنا دینے کی شق پانچ ایم کو چیلنج ہی نہیں کیا۔

04سپتامبر
متنازعہ ترمیمی بل پرفرقہ وارانہ کشیدگی ریاستی اداروں کی آنکھیں کھول دینے کے لیے کافی ہے، علامہ سبطین سبزواری

متنازعہ ترمیمی بل پرفرقہ وارانہ کشیدگی ریاستی اداروں کی آنکھیں کھول دینے کے لیے کافی ہے، علامہ سبطین سبزواری

رسول خدا کے آبا و اجداد کی توہین پرمقدمہ درج نہیں کیا جاتا ،تحفظ بنو امیہ کے لیے بے گناہوں پر ایف آئی ار درج کروا دی جاتی ہیں

04سپتامبر
نگراں وزیر اعظم کا ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارت کو قانونی حیثیت دینے کی اہمیت پر زور

نگراں وزیر اعظم کا ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارت کو قانونی حیثیت دینے کی اہمیت پر زور

اجلاس میں بتایا گيا کہ کہ پاکستان میں اسمگلنگ بالخصوص ایندھن، چینی اور گندم کی اسمگلنگ میں 40 فیصد کمی آئی ہے اور صوبہ بلوچستان میں کمرشل ٹریفک کی نگرانی تیز کر دی گئی ہے۔

04سپتامبر
الیکشن سے متعلق فیصلے آئین کے مطابق ہونے چاہئیں، صدر مملکت

الیکشن سے متعلق فیصلے آئین کے مطابق ہونے چاہئیں، صدر مملکت

صدر مملکت نے آئین کی بالادستی برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ فیصلے آئین کی روح کے مطابق ہونے چاہئیں۔

04سپتامبر
گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، دو افسر اور ایک جوان شہید

گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، دو افسر اور ایک جوان شہید

گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا۔

04سپتامبر
دہشتگردی کیخلاف اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے، راغب نعیمی

دہشتگردی کیخلاف اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے، راغب نعیمی

انہوں نے کہا کہ اولیاء اللہ نے اپنی زندگی رضا الٰہی اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت اور مخلوق کی خدمت کے لئے وقف کی ہوتی ہیں

04سپتامبر
اغواء برائے تاوان کی وارداتوں کیخلاف عوام کا احتجاج، علامہ مقصود علی ڈومکی کی شرکت

اغواء برائے تاوان کی وارداتوں کیخلاف عوام کا احتجاج، علامہ مقصود علی ڈومکی کی شرکت

کشمور کے عوام کا مطالبہ ہے کہ یہاں پولیس اور فوج کا مشترکہ آپریشن کیا جائے۔ انہوں نے ملک بھر کی سیاسی، مذہبی قیادت خصوصاً سندھ کے رہنماؤں سے کشمور کے مظلوم عوام کے حق میں آواز بلند کرنے کی اپیل کی۔