13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

30آگوست
حضرت آیت اللہ العظمی السید ابوالقاسم الخوئی قدس سرہ کی برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی

حضرت آیت اللہ العظمی السید ابوالقاسم الخوئی قدس سرہ کی برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی

پروگرام کے الوداعی لمحات میں جملہ مرحومین علماء کرام و مراجع عظام بالخصوص حضرت آیت اللہ العظمی السید ابوالقاسم الخوئی قدس سرہ کی روح پر فتوح کے لئے اجتماعی فاتحہ خوانی کی گئی

29آگوست
کوئٹہ، ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں کی کور کمانڈر کوئٹہ سے ملاقات

کوئٹہ، ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں کی کور کمانڈر کوئٹہ سے ملاقات

اس موقع پر انہوں نے کوئٹہ بلوچستان کی امن و امان کی صورتحال بلخصوص کوئٹہ سے تفتان بارڈر تک زائرین کے لئے سکیورٹی کے فل پروف انتظامات پر بات چیت کی۔

29آگوست
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل، رہائی کا حکم

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل، رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل کرکے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

29آگوست
دار العلوم باقریہ کے پرنسپل علامہ عاشق حسین نجفی وفات پاگئے

دار العلوم باقریہ کے پرنسپل علامہ عاشق حسین نجفی وفات پاگئے

مولانا عاشق حسین نجفی کی رحلت پر دفتر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان و جامعۃ المنتظر لاہور سے جاری تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ سوگوار خاندان، رفقاء، شاگردان و متعلقین کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض ہے۔

28آگوست
فارسی زبان پاکستان ایران کے درمیان موجود ثقافتی رشتوں کو مضبوظ بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے

فارسی زبان پاکستان ایران کے درمیان موجود ثقافتی رشتوں کو مضبوظ بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے

پاکستان کی مختلف یونیورسٹیوں میں شعبہ فارسی کے سربراہان، اساتذہ اور ادبی شخصیات کے ایک وفد نے اسلام آباد متعین ایران کے سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات کی اور فارسی زبان کے فروغ کے لیے تجاویز پیش کیں۔

28آگوست
یکم ربیع الاول کا پرامن احتجاج 1980 کے اجتماع کی یاد تازہ کرے گا،قائد ملت جعفریہ پاکستان

یکم ربیع الاول کا پرامن احتجاج 1980 کے اجتماع کی یاد تازہ کرے گا،قائد ملت جعفریہ پاکستان

علامہ مفتی جعفر حسین کی اعتدال پسندی’ اتحاد’ یکجہتی ہمارے لئے مشعل راہ ہیں، دور آمریت میں پیرانہ سالی کے باوجود عوام کے جائز اور دستوری حقوق کی جدوجہد کو جاری رکھنا ان کا خاصا تھا

28آگوست
عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، کل سنایا جائے گا

عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، کل سنایا جائے گا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو کل گیارہ بجے سنایا جائے گا۔

28آگوست
جب تک ”توہین“ اور”صحابی“ کی تعریف واضح نہیں ہوگی، اس بل کی زد میں ہر اہل علم آئے گا، علامہ امین شہیدی

جب تک ”توہین“ اور”صحابی“ کی تعریف واضح نہیں ہوگی، اس بل کی زد میں ہر اہل علم آئے گا، علامہ امین شہیدی

معروف اہل سنت، محقق اور مناظر خطیب مفتی محمد حنیف قریشی کالعدم، دہشت گرد اور جاہل گروہ سپاہ صحابہ کے توہین صحابہ بل کا شکار ہوگئے ہیں۔ یہ وہی کالا چور بل ہےجس میں جرم کی تعریف بالکل موجود نہیں لیکن سزا عمر قید ہے۔

28آگوست
اهل بیت (ع) کے بارے میں غلو سے پرہیز کریں، آیت اللہ سیستانی

اهل بیت (ع) کے بارے میں غلو سے پرہیز کریں، آیت اللہ سیستانی

بارہا مقررین، شعرا اور مداحی کرنے والے افراد کو تاکید کرچکا ہوں کہ اہل بیت بارے غلو اور زیادہ روی سے اجتناب کریں