صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
سنڈے کلاسز میں دورہ مکمل کرنے والے طلباء کو جامعہ المنتظر کی طرف سے اسناد دی جائیں گی جبکہ اول، دوئم اور سوئم پوزیشن حاصل کرنیوالوں کو انعامات سے بھی نوازا جائے گا۔
واقعہ کربلا سے بہت زیادہ تبدیلیاں واقع ہوئیں حتیٰ کہ یزید کے بیٹے نے بھی خلافت لینے سے انکار کردیا
اجلاس میں مختلف ممالک کے مندوبین، اقوام متحدہ کے اعلیٰ حکام اور اسلام آباد میں سفارتی برادری کے ارکان نے شرکت کی۔
اس موقع پر علامہ شیخ انور علی نجفی اور مولانا فیاض حسین مطھری بھی موجود تھے۔
انجمن امامیہ کے رکن نے کہا: ہم نے خطے کو ڈوگرہ استبداد سے خود سے آزاد کرا کے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا۔ ہم خود شہداء کے وارث ہیں اور وطن کی سلامتی کے لیے قربانیاں دیتے رہے ہیں
میٹرک، ایف اے، بی اے، ایم اے اسلامیات،تجویدوقرات، پیش نمازی اور حفظ القرآن کے امتحانات لئے جائیں گے
گڑھ مہاراجہ جھنگ میں مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے معروف مذہبی اسکالر کا کہنا تھا کہ اس سازش کو بھی سابقہ سازشوں کی طرح یکم ربیع الاول کو ناکام بنادیں گے، پوری ملت تیار رہے، حکومت ہوش کے ناخن لیں اور کسی بھی قسم کے نئے کھیل سے دور رہیں
چنداہ سکردو بلتستان سے تعلق رکھنے والے عالم دین شيخ نياز کریمی انتقال کرگئے ہیں.
چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ نیب ترامیم میں بہت سے جرائم یا تو ختم کردئیے گئے یا تبدیل کردئیے گئے، نیب ترامیم سے کچھ جرائم کو ثابت کرنا انتہائی مشکل بنا دیا گیا نیب قانون میں کئی خامیاں ہیں اور اس کا اطلاق بھی درست انداز میں نہیں کیا گیا۔